Top Story

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پہلا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس شروع ہوا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور الیکشن کمیشن ممبران سے متعلق شکایات کا جائزہ لیا جاتا ہے، دوسرا اہم اجلاس جوڈیشل کمیشن نے بھی آج طلب کر رکھا ہے۔…
Read More...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی جبکہ قومی…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرموخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔ فرد جرم سے بچنے کے لیے سابق وزیر…
Read More...

پاکستان

۔26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے جبکہ درخواست گزاروں میں محسن داوڑ اور مصطفیٰ نواز کھوکھر بھی شامل ہیں۔ درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کو پاس کروانے کے…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

فائل:فوٹو میلبرن:آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 203 رنز ہی بنا سکی، شاہینوں کی جانب سے ایک بار پھر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں