Browsing Category

انٹرنیشنل

مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد

فائل:فوٹو ریاض : پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ، جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں ایک لاکھ 60 ہزار…

سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات ، روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں…

امریکی صدر کا بیٹاغیر قانونی اسلحہ کیس میں مجرم قرار

فائل:فوٹو ولمنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے عدالتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ عدالت کارروائی کا احترام کرتے رہیں گے۔…

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک

فوٹو فائل  ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا طیارے کا ملبہ پہاڑی علاقے کے جنگل سے مل گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ گزشتہ روز لاپتا ہوگیا تھا جس کا…

یمن میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 افرادہلاک

فائل:فوٹو صنعاء: یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افرادہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب…

اقوام متحدہ نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی جبکہ اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی…

مسجد نبوی کے قریب سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

فائل:فوٹو مدینہ منورہ : مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کا مقصد دنیا بھرسے 96 سے زائد زبانوں میں عازمین حج کی حفاظت اور…

غزہ جنگ، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباوٴ بڑھ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر…

غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو تنازعات کے دوران غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 15 ہزار 500…

سپین کا عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی بربریتکے خلاف فریق بننے کا اعلان

فائل:فوٹو میڈرڈ: سپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ سپین…

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پاکستان ریکارڈ 8ویں بار منتخب ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج ہونے…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک…

سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو لوبیانا : سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔سلووینیا کا کہنا تھا کہ 2 ریاستوں کاقیام ہی مشرقی وسطی میں امن لاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے…

بھارتی لوک سبھاانتخابات، بی جے پی اتحاد کو سادہ اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کے لئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ…

بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصافعمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے…

سری لنکا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،14 افراد ہلاک،نظام زندگی درہم برہم

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں…

میری گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ…

بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افرادجان کی بازی ہار گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ…

چینی صدر کا غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ

فائل:فوٹو بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماوٴں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔چینی صدر نے کہا کہ جنگ غیر معینہ…