Browsing Category

دلچسپ و عجیب

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا

فوٹو فائل لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں…

لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی

فائل:فوٹو سیلمار: امریکا میں کسی نے لاس اینجلس میں واقع” گارڈا ورلڈ“ کیش اسٹوریج کی سہولت سے 30 ملین ڈالرز چوری کرلیے گئے ہیں جسے لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی قرار دیا گیا ہے۔ کینیڈین سیکیورٹی کمپنی گارڈاورلڈ نقد ذخیرہ کرنے،…

بھارتی شہری کا دنیا میں سب زیادہ الیکشن لڑنے اور ہارنے کاریکارڈ

فائل:فوٹو تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ…

اطالوی مالدار خاتون نے اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی

فائل:فوٹو ٹرینٹو: اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔خاتون کے پاس بہت سے قیمتی اثاثے تھے۔…

منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل بیجنگ: ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ…

یورپی ملک نے بھنگ کی کاشت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا

فائل:فوٹو برلن : جرمنی میں بھنگ کی کاشت اور استعمال قانونی قرار دے دیا گیایکم اپریل سے ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو جائے گا جرمنی میں ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو گا جبکہ ایک خاص…

برج خلیفہ کے مکینوں کے مختلف اوقات میں سحر و افطار

فائل:فوٹو دبئی :دبئی کے برج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں…

جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا

فائل:فوٹو نیویارک:جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی امریکی بہنیں ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکی شخص سے شادی کرلی۔ جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا، دونوں بہنوں کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر…

خاتون جج کا مقدمے کا منفرد فیصلہ، متن میں گانے کے بول تحریر کردئیے

فائل:فوٹو نیویارک :امریکہ کی ایک عدالت کی خاتون جج نے ایک ملزم کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اس کے متن میں مشہور گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کے گانے کے بول استعمال کیے۔ ’میٹیلیکا‘ میوزیکل گروپ نے ایک انشورنس کمپنی کے خلاف کرونا وبائی امراض کے دوران…

سوڈان میں مردوں کی دعوت ، انوکھی اورقدیم رسم

فائل:فوٹو خرطوم:سوڈان میں رمضان کے ساتھ منسلک ایک قدیم روایت آج بھی زندہ ہے ،اس روایت کے تحت لوگ اپنے فوت شدہ اقارب کی یاد اور ان کے ساتھ اظہار وفاداری کے لیے دعوت کا اہتمام کرتے ہیں جسے’مردوں کی دعوت‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ اسے مقامی طور پر…

ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ کے چرچے

فائل:فوٹو انقرہ :ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ سے کچھ لوگ خوش جبکہ کچھ ناراض دکھائی دے رہے ہیں تاہم خواتین کا یہ بینڈ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس…

کینگروز کے جتھے کا گالف کورس پر دھاوا ، ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو کینبرا: آسٹریلیا میں کینگروز کے جتھے کی گالف کورس پر دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گالف کورس میں موجود کھلاڑیوں نے میدان چھوڑ کر ویڈیو بنا لی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سیکڑوں کینگروز…

معمر خواتین پر مشتمل ریپنگ گروپ کے دنیا بھر میں چرچے

فوٹو فائل گیانگ سانگ: جنوبی کوریا میں معمر خواتین پر مشتمل ایک ریپنگ گروپ دنیا بھر میں کافی مقبول ہو رہا ہے جس کا نام سنی اینڈ دی سیون پرنسز ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 اور 80 سال کی عمر والی خواتین نے جبوبی کوریا میں اپنا ریپ گروپ بنایا…

یونیورسٹی کی کلاسز لینے کے لئے فضائی سفرکرنے والا طالب علم

فائل:فوٹو کیلگری: کینیڈا میں یونیورسٹی کا ایک طالب علم کلاسیں لینے کیلئے ہفتے میں 2 بار فضائی سفر کرتا ہے کیونکہ مہنگے کرائے والے اپارٹمنٹ میں نہ رہنا پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم چن جو کہ کینیڈا کے شہر کیلگری کے رہائشی ہیں، کا کہنا ہے…

آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کرنے پر ڈاکٹر جوڑا نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو کرناٹک: بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع چتردرگا میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو…

کار اسکریپنگ کمپنی کی سابق معشوق کو بھلانے کے لئے انوکھی پیش کش

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں ایک کار اسکریپنگ کمپنی لوگوں کو ان کے سابق معشوق کو ’اسکریپ‘ کرنے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکریپ کار کمپیریژن کمپنی نے “اسکریپ یور ایکس” نام کی ایک اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت گاڑیوں…

برطانوی گلوکارمداح کو آٹو گراف دینے کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کر بیٹھے

فوٹو فائل جکارتہ:برطانوی گلوکارلوئس ٹاملسن سے مداح نے آٹو گراف کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کرا لئے ۔ مشہور برطانوی گلوکار لوئس ٹاملسن ان دنوں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعے کی بنا پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ رہے ہیں، ہوا کچھ یوں کہ…

 تین صدیاں پرانا بوڑھا لیموں 1780 ڈالر میں نیلام

فوٹو فائل لندن: 285 سال پرانا لیموں انگلینڈ میں 1780 ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق پرانے کیبنٹ دراز کے پچھلے حصے سے ملنے والا 285 سال پرانا لیموں 1780 ڈالرز یعنی (5 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ شروپ شائر میں…

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے…

عمارت کے اندر سے گزرنے والی جاپان کی منفرد شاہراہ تاریخی علامت بن گئی

فوٹو: فائل اوساکا: جاپان میں ایک فلک بوس عمارت اپنے منفرد ڈیزائن کے باعث مشہور ہے جس کے درمیان میں سے ایک شاہراہ گزرتی ہے۔ گیٹ ٹاور اوساکا شہر میں واقع ہے جسے 1992 میں مکمل کیا گیا تھا۔ جدید تعمیر کا شاہکار اس عمارت کی 16 منزلیں ہیں اور…