Browsing Category
جرائم
گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتار
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتارکرلئے گئےٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان کو گاڑی کی ٹکرمارنے والی خاتون کی عدم گرفتاری کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہراحتجاج…
کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا، خاتون کرایہ پر مکان لینے کی تلاش میں تھی اور مالک مکان کی زیادتی کا نشانہ بن گئی.
خاتون سے زیادتی کا واقعہ راولپنڈی کے علاقے گنجمنڈی میں…
جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے انھیں عدالت سے گرفتارکیا۔
اینٹی کرپشن ٹیم کی استدعا پر سنیئر سول جج کرمنلز راولپنڈی…
سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس کے اصل حقائق سامنے آگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی( آن لائن )سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس کے اصل حقائق سامنے آگئے ،اصل مجرموں کیخلاف کارروائی کی بجائے مشہور سیاسی خاندان اورمسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماچوہدری تنویر کو ذاتی رنجش کی بناءپرکیس میں نشانہ بنایا جارہا ہے۔…
سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت سنا دی گئی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج ناصر جاوید…
شہرقائد میں راہ چلتی خواتین کوہراساں کرنے کاایک واقعہ سامنے آگیا
فائل:فوٹو
کراچی: شہرقائد میں راہ چلتی خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات نہ تھم سکے، طالبہ نے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شخص کو طالبات کے سامنے نازیبا حرکات کرتے دیکھا…
بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا،زیادتی کا یہ روح فرسا واقعہ اسلام آباد کے علاقے روات میں پیش آیا جس کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔
روات میں 15 سالہ لڑکی کے قتل کو…
رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے۔
ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ…
ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مارگلہ ہلز ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی، لڑکے کو پھنسانے کیلئے ناٹک کیا گیا، نامزد ملزم تعمان سے اس کے ساتھی نے بدلہ لینے کےلئے ریپ کیس کا ناٹک کیا۔
پولیس کے مطابق اجرتی گروہ نے بھتہ لینے کےلئے اپنے ڈرامہ…
ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے معروف ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ کوہسار تھانے میں درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعےکے بعد مقدمہ…
آن لائن قرض سے تنگ خودکشی کرنے والے کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی
فائل:فوٹو
راولپنڈی : آن لائن قرض سے تنگ خودکشی کرنے والے کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے 42سالہ مسعود کے کیس کی ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے تحقیقات کا آغاز کردیا، ایف آئی اے کی تین…
سوشل میڈیا آن لائن لون واپس نہ دے سکنے پر 42 سالہ شخص کی خود کشی
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی:سوشل میڈیا آن لائن لون واپس نہ دے سکنے پر 42 سالہ شخص کی خود کشی، چاکرہ کے 42 سالہ محمد مسعود نے کمپنی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔
اہل خانہ کے مطابق محمد مسعود نے بھروسہ لون کمپنی سے 22 ہزار روپے قرض لے…
چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار
فوٹو: فائل
چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کی پولیس جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے، یہ واقعہ تاج روڈ پر واقع جیل میں پیش آیا۔
جیل میں قید قتل، اقدام قتل اور سنگین جرائم ملوث قیدیوں نے جیل کےاندر سے پولیس پر حملہ…
ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی
آمنہ جنجوعہ
ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی،آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے شہر تراڑکھل کے نواحی گاؤں میں نایاب نسل کا گرے لنگور قتل کردیا گیا تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا یہ قتل کس نے کیا ہے.
انسان…
مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر
فوٹو : فائل
مظفر آباد: مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر، کئی دن گزرنے کے باوجود یہ پتہ نہ چل سکا ملزمان کون ہیں نہ دوسرے ڈھکن لگ سکے.
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز…
جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی مزید تفصیلات مناظر عام پر آگئیں، یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاہور میں 9مئی کو جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔ ان شر پسندوں نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جو…
چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقہ چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے، ڈکیتی کی بڑی واردات اسلام آباد کےتھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں ہوئی.
تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود چھٹہ بختاور کے گھر میں کی گئی مسلح…
پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آبادپولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے۔
سرکاری وکیل نے آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی پو ، پولیس کے…
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں.
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پرانا گولیمار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں اسٹریٹ کریمنلز،…
ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار
کراچی: ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار ، ملزم شاکر کو عزیز بھٹی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا.
گرفتاری کے بعد ملزم کو ملیر کینٹ انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، ملزم کو…