Browsing Category

دلچسپ و عجیب

آسمان سے مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کردیا

فوٹو فائل یاسوج : مغربی ایران کے شہر یاسوج میں گزشتہ روز ایک عجیب واقعہ میں پیش آیا جہاں آسمان سے مچھلیوں آگریں۔ سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے، ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے…

دلہا کے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اترپردیش: بھارت میں دلہن نے عین پھیروں سے قبل شادی اس وقت منسوخ کر دی جب دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے دولہا کے اہل خانہ نے شادی سے قبل دلہن کے گھر…

ٓاٹلی میں آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی کاامکان

فائل:فوٹو میلانو: اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے۔ رات گئے…

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ،کتنے افراد سما سکتے ہیں جان کر حیران رہ جائیں گے ؟

فوٹو فائل ممبئی:ہم سب نے لفٹ میں جانے کا تجربہ کیا ہوگا جس میں عام طور 8 سے 10 افراد کی جگہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں ہے؟ دنیا کی سب سے بڑی لفٹ بھارت میں موجود ہے۔ یہ تقریباً ایک فلیٹ کے سائز جتنی ہے جس…

مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کرابدی نیند سلا دیا

فوٹو فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال…

کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ شہری نے مالک کو واپس کرایمانداری کی مثال قائم کردی

فائل:فوٹو علیگودرز: ایک ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے نیکی کی زبردست مثال قائم کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ نامعلوم شہری جو کہ ایرانی شہر علی گودرز کا…

بھارتی ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

فائل:فوٹو سورت: بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔ فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن…

مریض کی خواہش پرا س کی دو انگلیاں کاٹ دی گئیں

فائل:فوٹو کیوبیک: کینیڈا کے ایک شخص کو عجیب دماغی عارضہ لاحق ہوگیا ہے جس میں مریض کا ماننا ہے کہ اس کے جسم کا مخصوص حصہ اس کے اپنے جسم کا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری(body identity…

گھر میں بڑا سا مگرمچھ گھردیکھ کرخاتون سکتے میں آگئی

فائل:فوٹو فلوریڈا: گھروں میں مختلف قسم کے جانوروں کا داخل ہوجانا ایک عام بات ہے جیسے بلی، چوہا یا پرندہ وغیرہ۔ تاہم امریکا میں ایک بڑا سا مگرمچھ گھر میں داخل ہوگیا جسے دیکھ کر گھر میں موجود خاتون سکتے میں آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا

فوٹو فائل لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں…

لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی

فائل:فوٹو سیلمار: امریکا میں کسی نے لاس اینجلس میں واقع” گارڈا ورلڈ“ کیش اسٹوریج کی سہولت سے 30 ملین ڈالرز چوری کرلیے گئے ہیں جسے لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی قرار دیا گیا ہے۔ کینیڈین سیکیورٹی کمپنی گارڈاورلڈ نقد ذخیرہ کرنے،…

بھارتی شہری کا دنیا میں سب زیادہ الیکشن لڑنے اور ہارنے کاریکارڈ

فائل:فوٹو تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ…

اطالوی مالدار خاتون نے اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی

فائل:فوٹو ٹرینٹو: اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔خاتون کے پاس بہت سے قیمتی اثاثے تھے۔…

منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل بیجنگ: ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ…

یورپی ملک نے بھنگ کی کاشت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا

فائل:فوٹو برلن : جرمنی میں بھنگ کی کاشت اور استعمال قانونی قرار دے دیا گیایکم اپریل سے ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو جائے گا جرمنی میں ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو گا جبکہ ایک خاص…

برج خلیفہ کے مکینوں کے مختلف اوقات میں سحر و افطار

فائل:فوٹو دبئی :دبئی کے برج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں…

جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا

فائل:فوٹو نیویارک:جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی امریکی بہنیں ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکی شخص سے شادی کرلی۔ جسمانی طور پر آپس میں جڑی امریکی بہنوں کو جیون ساتھی مل گیا، دونوں بہنوں کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر…

خاتون جج کا مقدمے کا منفرد فیصلہ، متن میں گانے کے بول تحریر کردئیے

فائل:فوٹو نیویارک :امریکہ کی ایک عدالت کی خاتون جج نے ایک ملزم کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اس کے متن میں مشہور گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کے گانے کے بول استعمال کیے۔ ’میٹیلیکا‘ میوزیکل گروپ نے ایک انشورنس کمپنی کے خلاف کرونا وبائی امراض کے دوران…

سوڈان میں مردوں کی دعوت ، انوکھی اورقدیم رسم

فائل:فوٹو خرطوم:سوڈان میں رمضان کے ساتھ منسلک ایک قدیم روایت آج بھی زندہ ہے ،اس روایت کے تحت لوگ اپنے فوت شدہ اقارب کی یاد اور ان کے ساتھ اظہار وفاداری کے لیے دعوت کا اہتمام کرتے ہیں جسے’مردوں کی دعوت‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ اسے مقامی طور پر…

ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ کے چرچے

فائل:فوٹو انقرہ :ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ سے کچھ لوگ خوش جبکہ کچھ ناراض دکھائی دے رہے ہیں تاہم خواتین کا یہ بینڈ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس…