Browsing Category
شوبز
کبریٰ خان نے شادی سے متعلق زیرگردش خبروں پرخاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں آئندہ ماہ شادی کا اعتراف کر لیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ہاں بظاہر میں فروری میں شادی کرنے والی ہوں۔
حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ایوارڈ شو کا…
نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے
فوٹو : فائل ورائٹی
لاس اینجلس : نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی، انھوں نے بلیو ویلویٹ" اور "مولہولنڈ ڈرائیو" جیسی فلموں اور "ٹوئن پیکس" کے ساتھ نیٹ ورک ٹیلی ویژن میں تاریک، حقیقت پسندانہ فنکارانہ…
سیف علی خان کے گھرچوری کی واردات، مزاحمت پرچاقو کے وار سے اداکار شدید زخمی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ…
مادھوری ڈکشٹ نے ایک اور بیش قیمت گاڑی خرید لی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کی سینئر و مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نے ایک اور قیمتی گاڑی خرید لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کو نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے…
ساتھی اداکار کو شوٹنگ کے دوران مجھ سے محبت ہو گئی تھی،نوال سعید
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔
نوال سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران اپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے…
کبریٰ خان اور گوہر خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔
پاکستانی میڈیا آوٴلیٹ ’دی کرنٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی…
معروف بھارتی اداکارہ کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا
فائل:فوٹو
ممبئی :معروف بھارتی گلوکار ہمیش ریمشیا کے ساتھ فلم ’آپ کا سْرور‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج…
ریما خان کے خلاف 2 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کامقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریما خان کے خلاف قطر سے آئے ایک شخص نے فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔شاہد رفیق نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ ریما خان نے میرے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے…
اداکارہ مہوش حیات 37 برس کی ہوگئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔
مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب…
نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں
فائل:فوٹو
پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔
لاکھوں دل توڑ کر اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار چکی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا…
دنانیر کے دیسی ٹیچ کے چرچے،حسن کو مزید چار چاند لگ گئے
فائل:فوٹو
کراچی :مشہور اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کا یشما گِل کی مہندی میں اپنایا گیا دیسی لْک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
عروب گِل کی مہندی میں ان کا پہناوا نہ صرف دلکش تھا بلکہ روایتی اور جدید فیشن کا حسین امتزاج بھی پیش…
نیلم منیر نے مہندی کے بعد اب نکاح کی تصاویربھی شیئر کردیں ،اداکارہ کا دولہا کون ہے؟
فائل:فوٹو
دبئی :معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم…
اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا
فائل:فوٹو
لاہور:اسٹیج اداکارہ نرگس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا جب کہ اداکارہ نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، تشدد…
کرسٹیانو رونالڈو کی ماورہ حسین کو نئے سال کی مبارک باد،اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر…
اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ کو ایک منفرد دعا قراردیدیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔
چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ ریشم نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا…
بالی ووڈ اداکارہ نے جان بوجھ کر بوس و کنار کا سین 37 بار ری ٹیک کروایا
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔
کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور…
دعا لیپا نے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی
فائل:فوٹو
لندن:برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے اپنے بوائے فرینڈ برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ کالم ٹرنر نے کرسمس کے موقع پر 29 سالہ دعا لیپا کو پروپوز کیا جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کر…
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان 59 برس کے ہوگئے
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں ۔
ایکشن ہو یا تھرل، رومینس ہو یا ٹریجڈی سلمان خان کی تمام فلمیں ہی بھارت سمیت بیرون ملک ہٹ ہوئیں۔
دنیا فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے اس ستارے کو بھائی جان، دبنگ…
پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈارکون ہے؟
فائل:فوٹو
پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈار نے اپنی کمائی سے متعلق انکشاف کردیا۔
یوٹیوبر زارا ڈار، جو خواتین کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی تھی، نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر ایڈلٹ کانٹینٹ…
اداکارہ یاسرہ رضوی نے کم عمر مرد سے شادی کے فائدے بتادیئے
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نے اپنے سے کم عمر مرد سے شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک چیز کی ممانعت اسلام میں نہیں ہے تو ہم نے اسے اپنے اوپر حرام کیوں قرار دے دیا ہے؟
حال ہی…