Browsing Category

کھیل

ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 114 رنز کا ہدف حاصل کیا رضوان ففٹی کر کے پلئیر آف دی میچ قرار پائے.  دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ…

بھارت کے خلاف خراب کارکردگی ، ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو نیویارک: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی۔ میچ کے بعد صحافیوں…

بھارت کے ہاتھوں شکست ، شائقین کرکٹ دلبرداشتہ

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری ہے، نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی باوٴلرز نے پاکستانی بیٹرز کو چاروں شانے چت…

بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری

فوٹو: سوشل میڈیا نیویارک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کا 120 کاہدف پہاڑبن گیا،پاکستان کوشکست،قومی ٹیم اگر مگر کی کھائی میں جا گری،ورلڈ کپ میں گروپ کی دوسری پوزیشن بھی خواب بن گیا، پوائنٹ ٹیبل پر بھارت گروپ میں پہلے امریکہ دوسرے نمبر پر…

 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلا دیش کے ہاتھوں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست

فائل:فوٹو ڈیلس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ…

آئی سی سی ٹی ٹو20 ورلڈ کپ، افغانستان کی نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے اپ سیٹ شکست

فائل:فوٹو گیانا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں…

ٹی20 ورلڈ کپ ،پاکستان اورامریکا آج آمنے سامنے ہوں گے

فائل:فوٹو ڈیلس: ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم میزبان ملک امریکا سے مدمقابل ہوں گی پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلس کرکٹ گراوٴنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ خیال رہے کہ…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، افغانستان نے یوگنڈا کو125رنز سے شکست دیدی

فائل:فوٹو گیانا:آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد افغانستان نے یوگنڈا کو شکست دیدی۔ گیانا کے پروویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں افغانستان کے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی

فائل:فوٹو برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہے ۔ تیسرے میچ میں نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی۔ عمان کی جانب سے دیئے گئے 110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے بھی مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے…

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعدہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا گیانا : ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعدہرادیا، میزبان اور سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو نئی ٹیم نے ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں ٹف ٹائم دیا تاہم اختتام پاپوا نیو گنی کی 5…

امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈیلس: امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کے ایونٹ کی اچھی شروعات کی ہیں۔ امریکہ کے شہر ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

فوٹو: فائل نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی

فائل:فوٹو ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔ پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل…

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں ہرا کر والی بال سیریز جیت لی،پاکستان نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دیتے ہوے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز جیتنے کااعزاز حاصل کیا. اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں…

پاکستان اورانگینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : سوشل میڈیا لندن : پاکستان اورانگینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا،پاکستان ٹی20 ٹیم آخری میچ کےلئے لندن پہنچ گئی، قومی ٹیم نے آج ہی پریکٹس سیشن میں حصہ بھی لیا۔ پاکستان ٹیم آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں ہونے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا 28 مئی کو شیڈول میچ کیلئے کھلاڑی اور تماشائی بارش رکنے کا انتظار کرتے رہے لیکن ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. بتایا گیا تھا کپتان بٹلر بچے کی…

پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان آئی ہے. آسٹریلیا تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچی ہے جہاں پاکستان…

صائم ایوب سے اوپننگ اور کیپربدلنے کی وجہ سے محمد رضوان کی فارم ڈسٹرب

فوٹو: فائل برمنگھم : انگلینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو23 رنز سے ہرا دیا، پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جب کہ سیریز کا تیسرا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹی 20 میں محمد رضوان جلد آوٹ ہوگئے جس کے بعد فخر،افتخار کی اچھی بیٹنگ…

خاتون مداح کی بابراعظم کو سنچری بنانے پرخاص پیشکش

فائل:فوٹو لندن:انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سنچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔ ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی…

ٹی20 ورلڈکپ ، قومی ٹیم کا منفرد انداز میں اعلان ، شائقین کے دل موہ لئے

فائل:فوٹو لاہور :ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔…