Top Story

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا،شہبازشریف کو اپوزیشن ارکاننے اووو اووو کرکے احتجاج ریکارڈکرایا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے ارکاراکین نے احتجاج شروع کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے اوووو اوووو کی آوازیں لگانی شروع کردیں۔ پی ٹی آئی ارکان…
Read More...

جسٹس منصور علی شاہ نے بینچز اختیارات کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ توہین عدالت قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں جسٹس منصور علی شاہ نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کو بھی تینوں ججز کی جانب سے خط لکھا گیا ہے جس میں بینچ اختیارات سے متعلق…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے. انھوں نے متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے، صدر ٹرمپ نے وفاقی بھرتیاں روکنے کے حکم نامے سمیت…
Read More...

پاکستان

پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں، آئی ایس پی آر

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 11 جنوری کو ہلاک کیے گئے افغان شہری کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی ہے
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی

فوٹو : سوشل میڈیا  ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، پاکستانی سپنرزنے جھاڑو پھیر دیا،ساجد خان، نعمان علی اور ابرار کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز نہ ٹھہر سکے۔ پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی،مہمان ٹیم 251 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 123 رنزپرہی ہمت ہارگئی۔…
Read More...

جرائم

میرا گائوں