Browsing Category

نیشنل

طورخم بارڈر فوری کھولا جائے، معیشت تباہ ہو رہی ہے تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

فوٹو : پی آر  اسلام آباد: طورخم بارڈر سے وابستہ امپورٹرز، ایکسپورٹرز، کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس، ٹرانسپورٹرز، تاجروں اور مقامی نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ طورخم بارڈر کو فوری طور پر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا جائے، زیر…

ملک میں موبائل سروس کے معیار قائمہ کمیٹی کا تحفظات کا اظہار

فوٹو :فائل اسلام آباد: ملک میں موبائل سروس کے معیار قائمہ کمیٹی کا تحفظات کا اظہار ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ملک بھر میں موبائل سروس کے معیار کو غیرمعیاری قرار دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت رکن قومی…

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا اعلان،پندرہ روز مزید مشاورت کی جائے گی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی…

علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ، ٹرمپ کو موت کے خوف نے جھکڑ لیا، ایران کو بڑی دھمکی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ، ٹرمپ کو موت کے خوف نے جھکڑ لیا، ایران کو بڑی دھمکی دیدی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی کوئی بھی کوشش کی تو امریکہ ایران پر ہزاروں میزائل داغنے کے…

جنگ کا بہانہ ملتے ہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایران امریکہ حملوں پر جنگ کا بہانہ ملتے ہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت پیٹرول 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پسے…

کراچی کا نسلہ ٹاور مسمار ہونے کے 5 سال بعد آئینی عدالت نے احکامات واپس لے لئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: کراچی کا نسلہ ٹاور مسمار ہونے کے 5 سال بعد آئینی عدالت نے احکامات واپس لے لئے، کراچی کے معروف نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 21 دسمبر 2018 اور 22 جنوری 2019 کے احکامات واپس لیتے ہوئے قرار دیا ہے…

پاکستان میں 77 ہزار خواتین کو ہنر اور 10 ہزار بچوں کو دوبارہ تعلیم سے جوڑا گیا

فوٹو : پی آر  اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارتِ مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور نے خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے (EWG) منصوبے کی نمایاں کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے منصوبوں کا تسلسل ملک میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ امن معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ امن معاہدہ ختم کرنے کا اعلان ، فریقین نے جنیوا مزاکرات کے دوران ہی مفاہمت کے بعد آن لائن دستخط کئے تھے جسے ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد امریکی صدر نے ختم ہونے…

پاکرا نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی ریٹنگ بڑھا کر اے پلس کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (PACRA) نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ A+ سے بڑھا کر AA-کردی ہے، جو پاکستان کے صف اول کے ڈیجیٹل بینک کے طور پر اس کی مستحکم پوزیشن اور مکمل لائسنس یافتہ ڈیجیٹل…

صوابی اراضی معاوضہ کیس میں خیبرپختونخوا حکومت کی تمام اپیلیں مسترد

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریاست عوامی مفاد میں زمین حاصل کرنے کا اختیار رکھتی ہے، تاہم متاثرہ شہریوں کو مکمل، منصفانہ اور حقیقی معاوضہ دینا آئینی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اراضی کے معاوضے کا اصول "سونے…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز میں بڑی وصولی کا انکشاف

فوٹو : فائل اسلام آباد: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز میں بڑی وصولی کا انکشاف یہ سب ملا کر صارفین سے فی لیٹر 110 روپے سے زائد وصول کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر…

عمران خان کو کس قانون کے تحت قید تنہائی میں رکھا گیا؟ ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو کس قانون کے تحت قید تنہائی میں رکھا گیا؟ ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا، یہ پیش رفت بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں سامنے آئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے…

اہم سیاسی شخصیات استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ، عبدالعلیم خان کا بڑا وعدہ

فوٹو : اسکرین شاٹ  اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار…

پاکستان کی افغانستان میں 3 اہداف پر جوابی فضائی کارروائی ، 25 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں 3 اہداف پر جوابی فضائی کارروائی ، 25 دہشتگرد ہلاک ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے…