Top Story

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

فائل:فوٹو ہیملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور 6.2 اوورز…
Read More...

عیدالفطر کا آج تیسرا روز ،گہما گہمی عروج پر، موج مستی آج بھی جاری

فائل:فوٹو ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہے۔ عید الفطر کی چھٹیوں کا آج آخری روز ہے، بچوں کی موج مستی آج بھی جاری رہے گی، آج تیسرے روز بھی شہری تعطیلات کا خوب فائدہ اٹھائیں گے، بچوں نے بڑوں کی جیبیں خالی کرانے کے منصوبے تیار کر لئے، کوئی چڑیا گھر جائے گا تو کوئی پارک میں جھولے کا لطف اٹھائے گا۔ عید کے پہلے اور…
Read More...

صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل

فوٹو: فائل کراچی: صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے داخل کیا گیا ہے، ان کے میڈیکل…
Read More...

پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت پر میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان کی روانگی…
Read More...

National

کالم

کھیل

 شعیب ملک اور ثناء جاوید نے میٹھی عید کی تصویریں شیئرکردیں

فائل:فوٹو پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور صفِ اول کی اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے میٹھی عید کے موقع پر تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کی عید مزید میٹھی بنادی ہے۔مداح جوڑے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ شعیب ملک اور ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹس پر ایک مشترکا پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں ثناء جاوید اور شعیب ملک کو خوشگوار موڈ میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں