Browsing Category
علاقائی
عیدالاضحیٰ،دوسرا روز پنجاب بھر میں جاری صفائی آپریشن کی رپورٹ
فوٹو : پریس ریلیز
تلہ گنگ :عیدالاضحیٰ،دوسرا روز پنجاب بھر میں جاری صفائی آپریشن کی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق ضلع تلہ گنگ پنجاب کا واحد ضلع قرار پایا جہاں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز 1139 ہیلپ لائن پر صفائی سے متعلق ایک بھی شکایت درج…
چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ، اپریل میں 13 لاکھ سے زائد NEVs فروخت
چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (NEVs) کی پیداوار اور فروخت میں اپریل 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چینی آٹو انڈسٹری کی برآمدات اور الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی طلب بھی تیزی سے بڑھی۔
اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں بیشتر لہتراڑ روڈ اور سملی ڈیم سے ملحقہ سوسائٹیز شامل ہیں جنھیں سی ڈی اے کی جانب سے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں.
سی ڈی اے (CDA) کے نوٹس کے…
آئیڈیا کا اجلاس، تنظیم کی رجسٹریشن سمیت اہم فیصلے کئے گئے
فوٹو : زمینی حقائق
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ٹی وی چینلز کے اسائنمنٹ ایڈیٹرز اور کاپی ایڈیٹرز کی تنظیم اسلام آباد ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن (آئیڈیا) کا اہم اجلاس آج (منگل 5 مئی 2026) صدر محبوب الرحمان تنولی کی زیر صدارت نیشنل…
ایف 12 سیکٹر جی 12 پر وضاحت کا خیر مقدم، منصوبہ منتقلی کا مطالبہ
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کی جانب سے سیکٹر F-12 اور G-12 سے متعلق وضاحت جاری کی گئی ہے کہ سیکٹرز F-12 اور G-12 کی لانچنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں قبل از وقت…
خیبرپختونخوا میں تاریخ رقم، صوبے کی جیلوں میں پہلی بار خواجہ سرا وارڈنز تعینات
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں تاریخ رقم، صوبے کی جیلوں میں پہلی بار خواجہ سرا وارڈنز تعینات کر دئیے گئے ہیں، خیبرپختونخوا میں جیل اصلاحات اور سماجی شمولیت کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے.
خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خواجہ…
خیبرپختونخوا اراکین کا اسمبلی کی بجائے عمران خان اسٹیڈیم میں اجلاس
بانی پی ٹی آئی عمران خان ، افغانستان اور مہنگائی سے متعلق اہم قراردادیں منظور
مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 16 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
ادھمپور: مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 16 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
افسوسناک حادثے میں ایک مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 16 افراد موقع پر ہی…
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں خواتین نمائندگی کم ہونے پراحتجاج
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں خواتین نمائندگی کم ہونے پراحتجاج ، تحریک انصاف کے رہنما سردار صداقت حیات اور دیگر رہنماؤں نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کو مسترد کر دیا۔
آزاد کشمیر میں 52 فیصد ووٹرز خواتین پر…
حکومت جی 12 اور ایف 12 کے رہائشیوں کو متبادل رہائش فراہم کرے
اسٹامپ پیپر پر زمین خریدنے والے مالکان کسی بھی ظالمانہ فیصلے کو ہرگز قبول نہیں کریں گے، حجاب خان
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ٹکٹ فری ہوتے ہی شہریوں کی یلغار
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ٹکٹ فری ہوتے ہی شہریوں کی یلغار،میٹرو اسٹیشنز میں رش بڑھ گیا اسی طرح میٹرو بسیں بھی جیم پیک ہوگئیں اور چھٹی والے دن بھی میٹرو، گرین بسز پر سفر کرنے والوں کی تعداد…
ملتان میں چلتے رکشہ میں سلنڈر پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
ملتان (اے پی پی) ملتان میں چلتے رکشہ میں سلنڈر پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی ہو گئے، حادثہ ملتان کے علاقے پل عاشق آباد، مظفرگڑھ روڈ پر پیش آیا جہاں چلتے آٹو رکشے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.
حادثے کے نتیجے میں ایک ہی…
کراچی میں موسلا دھار بارش، مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
کراچی: کراچی میں موسلا دھار بارش، مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے، شہر کے مختلف علاقوں میں صبح موسلادھار بارش کے بعد وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
کراچی میں بارش کے نتیجے میں گلی، محلےاور سڑکیں زیرِ…
ملک بھر میں طوفانی بارشوں، تیز آندھی اور برفباری کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، آندھی اور برفباری کا الرٹ، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
تیندوا نسٹ یونیورسٹی پہنچ گیا،ویڈیو وائرل، سٹوڈنٹس اور عملہ خوفزدہ
وائلڈ لائف حکام کی کارروائی، ٹریپ کیجز نصب، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
شوہر سے علیحدگی کے بعد جہیز کے سامان کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ
جسٹس محسن اختر کیانی کا 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ، خواتین کے مالی حقوق کے تحفظ اور نکاح نامے میں ترمیم کی ہدایت
بلاول اور آصفہ کی شیری رحمان کے گھر آمد، بیٹی کی وفات پر تعزیت کی
فوٹو : اسکرین شاٹ
کراچی: بلاول اور آصفہ کی شیری رحمان کے گھر آمد، بیٹی کی وفات پر تعزیت کی، آج پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر خصوصی طور پر آئے.…
اسلام آباد میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا گیا ہے اورپاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے شہریوں سے خصوصی…
یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی سفری پابندیاں ختم نہ ہو سکیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی سفری پابندیاں ختم نہ ہو سکیں، عدالت نے نام سفری پابندی (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔
جسٹس محمد اعظم خان نے…
پینٹاگون سے تنازعہ،اوپن اے آئی کی عہدیدارشہریوں کی جاسوسی پر مستعفی
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق بعض اخلاقی حدود کو نظر انداز کیا جا رہا ہے