Browsing Category

علاقائی

چین میں پاپ کارن جیسی خوشبووالے ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ: چین میں پاپ کارن جیسی خوشبووالے ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی گئی ہے چینی سائنس دانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پاپ کارن جیسی خوشبو کے ساتھ ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جس کا مقصد…

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا

فوٹو : فائل  پشاور :خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے…

سعود ساحر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام بابائے صحافت مرحوم سعود ساحر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس انفارمیشن اکیڈمی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ تقریب کی…

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا سالڈ ویسٹ پھینکنے والے یونٹس سیل کرنے حکم

فوٹو : سکرین شاٹ  ایبٹ آباد : مانگل بچاو تحریک کی اہم پیش رفت ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا سالڈ ویسٹ پھینکنے والے یونٹس سیل کرنے حکم، مانگل سے ملحقہ علاقوں کے دورہ کے دوران سیوریج براہِ راست مانگل کٹھہ میں گرانے کے ذمہ داران کو نوٹسز جاری کرنے…

سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی  کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے، کہا کہ عمر ایوب کی اہلیہ20 سال سے بطور پارٹی ورکرکام کررہی ہیں۔ ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب…

ناران میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے داخلے پر پابندی کی خبریں جعلی قرار

فوٹو : فائل ناران: خیبر پختونخوا کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے داخلے پر پابندی کی سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کو مانسہرہ پولیس نے مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ تیزی سے پھیل رہا…

مستقبل کی میراث کی تشکیل: پاکستان بزنس سمٹ کا آغاز جمعرات کو پشاور میں ہو گا

فوٹو : پی آر پشاور: تاریخی شہر پشاور جمعرات، 2 اکتوبر 2025ء کو پہلی مرتبہ ایک بڑے قومی کاروباری اجتماع، پاکستان بزنس سمٹ کی میزبانی کرے گا جو سرینہ ہوٹل پشاور میں منعقد ہوگا۔ یہ سمٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور…

ہلال احمر پاکستان اور ناروے ریڈ کراس کا انسانی ہمدردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فوٹو : پی آر  اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کی چیئرپرسن محترمہ فرزانہ نائیک نے ناروے ریڈ کراس کی صدر محترمہ سیری ہیٹلن سے اوسلو میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کمیونٹیز کے لیے انسانی ہمدردی کے تعاون کو…

عمران خان کی اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کافیصلہ بھی عدالت کرے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کیے…

غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب

فوٹو : فائل اسلام اباد : راولپنڈی اسلام اباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب ، غلام مرتضیٰ ملک دوسری مرتبہ تنظیم کے صدر…