Top Story

ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی، جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا سٹیٹس تبدیل ہو چکا ہے، اسلام آباد کے تمام انڈر…
Read More...

سائفر کیس ، درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ دیکھ لیں پھر طے کریں کہ کیس کس طرح لے کر چلنا ہے۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
Read More...

پاکستان

وزارت مذہبی امورکا مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمدکاکہناہے کہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 30دن تک کیا جا سکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہاکہ اس مرتبہ حج کے انتظامات قبل از وقت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

ایشین گیمز، دو مرتبہ کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اس بار کوئی میڈل نہ جیت سکی

فائل:فوٹو بیجنگ:ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔ بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ پاکستان کی نشرح سندھو نے 10 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں،بنگلا دیش کی شورنا اختر نے 14 رنز بنائے جبکہ شمیمہ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں