Browsing Category
کالم
شوال المکرم کا چاند
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی۔
ہر سال رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کے تعین کے حوالے سے عوام میں بےچینی پائی جاتی ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے الگ الگ دعوے کیے جاتے ہیں کہ عید کس تاریخ کو ہوگی۔ اس…
زنانہ حمایت میں مردانہ کالم
کامران خان
خواتین کے حقوق کا عالمی دن پوری دنیا میں ہی منایا جاتا ہے لیکن عورت مارچ کا جو عملی مظاہرہ ہمارے معاشرے میں ہوتا ہے اس کی مثال نا پید ہے۔جو وجہ پیش کی جاتی ہے وہ جھٹلائی نہیں جا سکتی۔ ایک مباحثے میں یہی سوال اٹھایا گیا کہ صرف…
مسٹر پریزیڈنٹ! آپ جلد پچھتائیں گے
ٹرمپ اب امریکا میں بھی نفرت کی علامت بنتا جا رہا ہے
ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں؟
امریکی صدور سے لے کر ناروے اور برطانیہ کے شاہی خاندان کے افراد تک، سب موجود ہیں
سہیل آفریدی گھبرانہ نہیں!
خیبر پختونخوا حکومت کا یہ قدم اسی سمت میں ایک جرات مندانہ اور قابلِ تقلید پیش رفت ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کی اچانک بھارت نواز پالیسی
نایاب معدنیات پر واشنگٹن میں کانفرنس ، بھارت موجود - پاکستان کی عدم شرکت
تیراہ اور کرم کا دُکھ
”بے دخلی“ کی حالت نے ایک نئی قیامت کو جنم دیاہے جہاں گھر، زمین، اور ان کا مال و متاع سب کچھ ان سے دور کر دیا گیا
سہیل آفریدی کا پنجاب کے بعد دورہ سندھ
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں ایک قدرِ مشترک ہے دونوں بہرحال فارم۔47 کی پیداوار نہیں
ہم سبق نہیں سیکھیں گے
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کو وینزویلا کے حالات سے سبق سیکھنا چاہئیے.
ایک چرواہے کی حاضر دماغی
پاکستان کی شِگر وادی میں واقع چھوٹے سے گاؤں ہُرچُس میں ایک شخص کی ہمت اور حاضر دماغی تباہی کو روک لیتی ہے
آپ کا پارسل آیا ہے !
معاملہ میری سمجھ میں آ چکا تھا کہ یہ ہیکرز ہیں اور مجھ سے میرا واٹس ایپ کا کوڈ لینا چاہ رہا ہے۔
کرکٹ کے جواری
انصار عباسی
پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے اور جواریوں کا اثر اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اُن کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں، اور اگر کوئی بولتا ہے تو اُسے نشانہ بنایا جاتا ہے۔…
سیاسی انا کا بھاری بوجھ
سردار اویس
ان اقتدار کی راہوں میں جہاں انا غالب ہو جائے، وہاں عوام کے خواب اور نظام دونوں دب جاتے ہیں۔
وقت کی رفتار بعض اوقات اتنی تیز ہو جاتی ہے کہ ماضی کے تجربات، نصیحتوں اور ناکامیوں کی آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں۔ کہا جاتا ہے کہ طاقت…
لفظی گولہ باری بند کر دیں
سوشل میڈیا پر متنازعہ نعرہ بازی الفاظی پر پاکستان میں عوام اور بعض صحافیوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
حفیظ اللہ نیازی
مملکت کا بحران صرف سیاسی، چشم پوشی کیسے ممکن ہے؟ مملکت کو سیاسی دلدل میں دھکیلنے والے ذمہ داران ہمیشہ بچ نکلے بلکہ قومی اعزازات کیساتھ رخصت ہوئے، آزادی کے چند سال بعد ہی، مملکت ابھی سنبھل نہ پائی تھی کہ 1951ء کا بدقسمت سال…
سیلاب متاثرین اور ہلالِ احمر
وقار فانی مغل
انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے کہ مشکل وقت میں انسان اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہو۔ پاکستان میں قدرتی آفات اور ہنگامی حالات کے دوران سب سے پہلے جس ادارے کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے ہلالِ احمر پاکستان، جو ہمیشہ خدمت ِ انسانیت…
40ممالک کی فوج اورایک اسرائیل
ڈاکٹر منصورنورانی
ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ اسرائیل اتنا طاقتور اور مضبوط ہوجائے گا کہ وہ تمام عرب اسلامی ممالک کی سرزمین پر جہاں چاہے حملہ کردے گا اور کوئی اسے اسی انداز میں جواب بھی نہیں دے پائے گا۔…
سستے اور فوری انصاف والے پولیس مقابلے
یاسر پیرزادہ
ایک پوش علاقے میں واقع گھر میں چند مسلح ڈاکو داخل ہوتے ہیں، بندوق کی نوک پر اہل خانہ کو یرغمال بناتے ہیں، لوٹ مار کرتے ہیں اور واپس جانے لگتے ہیں۔ مگر ایک ڈاکو رُک جاتا ہے، وہ گھر کے سربراہ کی بیٹی کو بالوں سےپکڑ کر گھسیٹتا ہے…
دفاعی خود انحصاری
راحیل نواز سواتی
اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے قطر کی داخلی سلامتی اور سالمیت کو نقصان پہنچایا, قطر دفاع کے لئے امریکہ پر انحصار کرتا ہے کیونکہ قطر میں امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ موجود ہے اس کے باوجود اسرائیلی حملہ روکنے کے لیے امریکہ نے…