Browsing Category
کھیل
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: فائل
کیپ ٹاون : کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی مزاحمت 478 پرختم ہوگئی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،جیت کےلئے 58 رنز کاہدف ملا تھا۔
جنوبی افریقہ کے…
آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی
فوٹو : سوشل میڈیا
سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی، سڈنی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے شکست دے کرورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا خواب چکنا چور کر دیا.
پانچویں ٹیسٹ میچ میں…
صائم ایوب فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر
فائل:فوٹو
کیپ ٹاؤن :پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔
ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ…
پاکستان کی فالوآن کے بعدڈبل سنچری اوپننگ شراکت، 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، دوسرا ٹیسٹ پہلا دن، کپتان ٹیمبا اورریکلٹن کی سنچریاں اور235رنز کی شراکت نے میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی
ایرانی فٹبالر کو خاتون مداح کو گلے لگانا مہنگاپڑگیا
فائل:فوٹو
تہران :ایران کے فٹبالر رامین رضائیان کو خاتون مداح کو گلے لگانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فٹبال حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں 34 سالہ رامین رضائین…
نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے، نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی کی تیاری کرلی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی 2025…
نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار
فائل:فوٹو
لاہور:نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راوٴنڈر فہیم اشرف،…
میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا نیا ریکارڈ قائم
فائل:فوٹو
میلبرن: میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔
1937ء میں ایم…
آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
میلبرن :آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔
میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آوٴٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگر…
پاکستان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مشکلات کا شکار، 88 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
فوٹو : فائل
سنچورین : پاکستان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مشکلات کا شکار، 88 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں اور ابھی پہلی اننگز کا 2 رنز کا خسارہ باقی ہے، بابراعظم 12 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
سنچورین میں کھیلے جارہے…
آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری
فائل:فوٹو
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…
تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر سب سے بڑے ایوارڈ کے لیے نامزدگی سے محروم، والد اور کوچ بھارتی…
فائل:فوٹو
نئی دہلی :بھارت کے لیے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر سب سے بڑے ایوارڈ کے لیے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔
منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی ہے، جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ…
آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا
فوٹو: فائل
دبئی : آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔
پاکستان میں شیڈول…
ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل کر…
پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا
فوٹو : کرک انفو
جوہانسبرگ : پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔
جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل ہو گا
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔
پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو…
کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی،محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور :چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی ہے، اس…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کر ونڈے سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی
فوٹو : سوشل میڈیا
کیپ ٹاؤن : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کر ونڈے سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی، آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں زمبابوے کو زمبابوے میں شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ کو جنوبی افریقہ میں ایک روزہ سیریز میں مات دیدی.…
چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے،آئی سی سی کی تصدیق
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی۔اس ماڈل کے تحت 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں صرف بھارت کے میچز پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر کھیلے جائیں گے۔
غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز…
چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہر طرح کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے اصولی موقف کو ہر کسی نے سراہا ہے۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے…