Browsing Category
کالم
کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ
راحیل نواز سواتی
آج کی دنیا میں ہر ملک اور ہر ادارہ اس بات پر سوچنے پر مجبور ہے کہ زمین کو بڑھتی ہوئی گرمی سے کیسے بچایا جائے کارخانے، بجلی گھر، گاڑیاں اور روزمرہ کے ہزاروں کام ایسے ہیں جو فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسی گیسیں خارج کرتے…
جانشین عمران خان؟
حفیظ اللہ نیازی
مارچ 2023، عمران خان نے مراد سعید کو ممکنہ جانشین بتایا تو مقصد ’’مراد سعید کو آگے لانا نہیں تھا بلکہ شاہ محمود قریشی کو معزول کرنا ہے‘‘۔ میری نپی تلی رائے! پاکستان میں جب کسی جماعت کو مقبولیت ملتی ہے تو تنظیم برباد رہتی…
بندوں میں یہ خاصیت خال خال ہوتی ہے
محبوب الرحمان تنولی
یہ توپڑھا تھا انسان سماجی جانور ہے۔
ایک دوسرے کے بغیر رہا نہیں جاسکتا۔ پیدائش سے دنیا کو الوداع کہنے تک کبھی کسی کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے تو کبھی ہم خود کسی کا سہارا بنتے ہیں۔
مگرجب سماج ہی کنارا کرتا جائے تو یہ…
برسلز میں فیلڈ مارشل کی تقریب کے میزبان کون تھے؟
طارق مسعود
برسلز کا اوورسیز پاکستانی کنونشن — بظاہر ایک پاکستانی نژاد یورپین کی تقریب، مگر حقیقت میں قسمت آزمائی کا میلہ ثابت ہوا۔ یہاں کئی چہرے نمایاں ہوئے، لیکن سب سے زیادہ چرچا ہوا اس تقریب کے میزبان کا، جن کا نام اس سے قبل زیادہ تر لوگ…
یوٹیوبرزکیخلاف سائلنٹ آپریشن
مقصود منتظر
ڈکی بھائی، لکی بھائی، رجب بٹ ، موٹو پتلو، پی فارپکاو، یو آر کرسٹینو ،ظفرسپاری ، سائلنٹ گرل، خان بھائی ، مہک ، خوشبو ، کنول ، ساہل، خیلجی وغیرہ۔
یہ وہ نام ہیں جن سے شاید میرا، میرے ہم عمر یا بزرگ لوگوں کا تو کوئی پالا نہ پڑا ہو…
27ویں آئینی ترمیم کی بازگشت
حنیف صابر
دوہفتے ہونے کو ہیں سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز پر 27 ویں آئینی ترمیم کی آمد زیر بحث ہے۔ آئینی ترمیم کی خبروں کی تردید بھی بڑی شدو مدد کے ساتھ کی جا رہی ہے۔
ہم جب نئے نئے شعبہ صحافت میں وارد ہوئے تو…
فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات
سہیل وڑائچ
یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکا میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔
اور تو اور ایک سابق…
پنجاب کانیانام، صوبہ مریم نواز
انصار عباسی
ایسا لگتا ہے کہ پنجاب اب ایک صوبے کی بجائے خاندانی جاگیر میں تبدیل ہو رہا ہے، بہتر ہو گا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ باقاعدہ اعلان کر دیں کہ پنجاب کا نام بدل کر ’’صوبہ مریم ونواز‘‘ رکھ دیا گیا ہے، جب ہر دوسرا منصوبہ یا تو…
چوہدری نثار کی بڑی غلطی
اظہر سید
شریف خاندان وضع دار ہے ۔وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد انکی ہمشیرہ کی تعزیت سے زیادہ انکی سیاست زندہ رکھنے کیلئے ایک تحفہ ہے اور کچھ نہیں ۔سابق وزیر داخلہ جب مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے کو سبکی سمجھتے تھے اصل میں بہت بڑی…
مشرق وسطیٰ کا نیا محاذ
نعیم سعید
ایران پر اسرائیل کا حملہ اچانک نہیں ہوا۔ یہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی انیس سو چھیانوے میں ’کلین بریک‘ کے نام پر وضع کی گئی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ اس پالیسی فریم ورک کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل (اوسلو معاہدوں) کو نظر…
اورنگزیب عالمگیر فقیر منش بادشاہ
وقار فانی
اورنگزیب عالمگیرمغل بادشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بیٹا تھا۔اس نے بہترین اسلامی اور عسکری تعلیم حاصل کی۔ وہ فقہ، حدیث، قرآن اور عربی و فارسی زبانوں میں ماہر تھا۔فتاویٰ عالمگیری کوئی پڑھے تو جان سکے کہ یہ شاہکار کس کی تصنیف…
صرف 12 ارب پتی
جاوید چوہدری
عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کی ملاقات تھی‘ ملاقات کا مقصد اسٹیٹ بینک میں 3ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانا تھے تاکہ پاکستان ڈیفالٹ…
کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی؟
یاسر پیرزادہ
ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ’’حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا…
سوچ میں تبدیلی کیسے آئی؟
ضیغم عباس
سابقہ بی ایل اے کمانڈرز کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا بلوچ علیحدگی پسندی میں غیر ملکی مداخلت بھی بے نقاب کی، ایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سابقہ ‘کمانڈر’ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اور دیگر مسلح تنظیمیں کس طرح علیحدگی…
جب چونٹیوں کی دعا قبول ہوئی
مقصود منتظر
عرفان حیدر کو نو پانچ کی ڈیوٹی کی چکی میں پسنے کے بعد آفس سے گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پرآنکھ لگ گئی۔۔ وہ سیٹ پر سُن سا پڑا تھا کہ اچانک اس وقت اُس آنکھ کھل گئی جب عین اس کی بائیک دوسری بائیک سے بوسہ لینے والی ہی تھی۔ خداخدا…
گڑھی خدا بخش۔۔۔عقیدت مندوں کا جم غفیر
وقار فانی مغل
27 دسمبر 2007 کو ہمیشہ ملکی تاریخ میں المناک دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور یاد رکھا جاتا ہے۔ بے نظیر بھٹو صاحبہ کو شہید کر دیا گیا ۔ایک توانا آواز ختم کر دی گئی،کیس داخل دفتر کر دیا گیا،لاڑکانہ میں سوگواریت ہے،پارٹی ترانے…
سیگرٹ کے بعد ای سیگرٹ،حکومت کے لیے بڑا چیلنج
ارسلان سدوزئی
لڑکپن میں شوق شوق میں ایک چھوٹی سی عادت زندگی کی بڑی غلطی ثابت ہوتی ہے۔ بات ہورہی سگریٹ نوشی کی جو لڑکپن یا جوانی میں شروع ہوتی ہے ۔ بظاہر زندگی کے ان دونوں ادوار میں سگریٹ نوشی کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی ہے۔ لیکن دوستی یاری…
احتجاج یا لاحاصل مشق؟
سید تاشفین ہاشمی
یہ تصویر تین روزہ محاصرے کی کہانی کہہ رہی ہے جس کا نتیجہ صرف تباہی اور بے ترتیبی تھی۔ جانوں کا ضیاع، نظام کی تباہی اور وسائل کا بے دریغ استعمال، یہ سب کچھ کس لئے؟ کیا یہ اس معاشرے کے بنیادی مسائل ہیں جہاں تقریباً 10 لاکھ…
مطیع اللہ جان کا کورٹ مارشل
سجاد اظہر
مطیع اللہ جان سے شناسائی لگ بھگ تین دہائیوں پرانی ہے اس دوران میں نے انہیں اسلام آباد کے صحافیوں میں بہت وکھری ٹائپ صحافی پایا. ابتدا میں سنتے تھے کہ ان کے باپ کرنل تھے اور بیٹے کو بھی کاکول بھیج دیا مگر بیٹا ذرا وکھری ٹائپ کا…
چھبیسویں آئینی ترمیم کیوں لائی گئی؟
مظہر عباس
ہماری پارلیمانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ طاقت کا سرچشمہ کون ہے اس ملک میں جہاں طاقت ہے وہیں ’اقتدار‘ چاہے برسر اقتدار کوئی بھی ہو۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ 26ویں آئینی ترمیم میں اس نکتہ کا جواب تلاش کروں مگر…