Browsing Category
ادب
نامور شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
فائل:فوٹو
لاہور: منفرد لب و لہجے کے شاعر، نامور ادیب اور دانشور جون ایلیا کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
جون ایلیا کا اصل نام سید اصغر جون تھا وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے کراچی…
اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز، مختلف موضوعات پر سیشنز ہوئے جن میں پاکستانی جمہوریت،صحافت، مصنوعی ذہانت ، پاکستان پر جنگوں کے اثرات اور طنز ومزاح کے بھرپور سیشنز بھی شامل تھے، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت…
دھوپ اور ریت کی رفاقت میں
خالد مجید
سیاسی رضیہ تو نہ جانے کس کس کے نرغے میں پھنسی ھوئی ہے جبکہ بچاری عالیہ اور عظمی کا بھی حال کوئی اچھا نہیں ہے اوپر سے ان تینوں کے رون سیاپے ختم ھونے کا نام ھی نہیں لیتے وقت کا بہتادھارا دنوں پر دنوں کی تہہ لگاۓ آگے بڑھتا جا رھا…
مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ
ثاقب ایوب
لاہور: وطنِ عزیز پاکستان کے مایہ نازمصنف محسنِ اردو اور مشہورِ زمانہ کتاب رواں دواں کے مصنف پیرعبدالخالق حسنات کی تصانیف میں انمول اضافہ۔ان کی نی کتاب تحقیقات حسناتشاع ہوگی۔
یہ کتاب تصوف پر لکھی گئی ہے جو کہ اسلام کا اہم ترین…
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی
لاہور : میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی ہے، وہ کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھاتے اور بزم ادب کی روشن شمعِ کی طرح جگمگاتے رہے.
نامور احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر…
جب منقسم کشمیر دیکھا
مقصود منتظر
لفظ. ... آزاد... پڑھ کر آپ حیران مت ہوجائیے گا.. ابھی کشمیر آزاد نہیں ہوا.. جب محکوم لوگ پیٹ اور شکم سے آزاد ہوکر قوم بن کر سوچنا شروع کردیں گے...جب مظلوم لوگ دوسروں کے اشاروں پر ناچنا اور ٹھمکیاں مارنا چھوڑ دیں گے..... یقیناً…
محمد مبشر انوار ریڈ پاکستان انٹرنیشنل کے نائب صدر نامزد
ریاض(پریس ریلیز) ریڈ پاکستان انٹرنیشنل چیپٹر میں سال 2022کے لئے تقرریاں کی گئی ہیں اور محمد مبشر انوار ریڈ پاکستان انٹرنیشنل کے نائب صدر نامزد کئے گئے ہیں .
ریڈ پاکستان انٹرنیشنل چیپٹر کے صدر شاہد حسین نے انٹرنیشنل چیپٹر ز سال 2022کے لئے…
احمد فراز اور فیض کی شاعری کا تخیل لئے فن پاروں کی نمائش
اسلام آباد(مشکور علی)اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔
نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اوراحمد فراز کےاشعار کے تناظر میں…
ٹھنڈا گوشت
سعادت حسن منٹو
ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کردی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔…
کابل کا پہلا سفر ۔ احوال انقلاب
مجاہد بریلوییہ اپریل 1978ء کا ذکر ہے، کراچی پریس کلب میں ایک سینئر کامریڈ نے کہا، 'آپ کے لیے ایک بڑا اسکوپ ہے۔ کابل میں سردار داؤد کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر کمیونسٹوں کی جو حکومت صدر نور محمد کی سربراہی میں آئی ہے اس کی ساری باگ ڈور اجمل!-->…
جب پہلی بار چین کی سرزمین پر قدم رکھا
تحریم عظیممشہور روایت ہے کہ تعلیم حاصل کرو گرچہ چین جانا پڑے۔ بچپن میں یہ روایت پڑھتے ہوئے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ ایک دن ہم خود تعلیم کے حصول کی خاطر چین پہنچ جائیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم نے اعلیٰ تعلیم!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں بزم یاران کی محفل موسیقی
رپورٹ: شاہ جہاں شیرازی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پاکستانی شعرا کی تنظیم بزم یاران نے محفل موسیقی کا انعقاد کیا جس میں مقامی گلوکار عقیل قریشی نے اردو اور پنجابی غزلوں کے ایسے سر بکھیرے کہ شرکاء انہیں داد دئیے بغیر نہ رہ سکے.
سعودی!-->!-->!-->!-->!-->…
معروف مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا کا شکارہوگئے
فوٹو: فائلکراچی: ممتاز و معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، انور مقصود کئی ماہ سے ادبی سرگرمیوں سے بھی دور ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے دوران ہی انورمقصود بھی اس مہلک وائرس میں!-->!-->!-->…
ڈنمارک کے سفارتکار خان پور میں
یاورحیات
ڈنمارک کے سفارتکاروں نے بھمالہ سٹوپہ خان پورکادورہ کیا اور سیاحت کے حوالہ سے پاکستانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے شوقین افراد کے لیے توجہ کا مرکز بھی بنتا جارہا!-->!-->!-->…
حریت رہنما،سید علی گیلانی، کے الفاظ جب موضوع سخن بنے
رپورٹ = شاہ جہاں شیرازی ریاض
مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے منہ سے نکلا ایک فقرہ، ایک نعرہ اور ایک جستجو نے پاکستان کے بیرون ملک آباد اہل ذوق کو اتنا بھایا کہ اس موضوع پر پوری ایک شعری نشست کا اہتمام کر ڈالا.!-->!-->!-->…
وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کا دورہ اکادمی
فوٹو : پی آر او اکادمی ادبیات
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن انعام اللہ خان نے اکادمی ادبیات پاکستان کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ اکادمی ادبیات پاکستان ادب کے فروغ اور!-->!-->!-->!-->!-->…
جامن کا پیڑ
کرشن چندر
رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم پڑا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑاہے۔
مالی دوڑا-دوڑا چپراسی کے پاس گیا۔ چپراسی دوڑا-دوڑا کلرک کے پاس گیا۔کلرک!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں تارکین وطن کی تنظیم بزمِ بزرگانِ کی ہفتہ واربیٹھک
فوٹو : تنظیم بزمِ بزرگانِ
ریاض (رپورٹ :شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن کی تنظیم بزمِ بزرگانِ ریاض نے ہفتہ وار بیٹھک منعقد کی جس میں جدہ کے نامور صحافی اور پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیرمین امیر محمد خان نے!-->!-->!-->…
ریاض،قائد کے یوم پیدائش پرپاکستان رائٹرز کلب کےلیڈیز چیپٹرکی تقریب
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
ریاض ( شاہ جہاں شیرازی ) پاکستانی شعراء، ادیبوں اور صحافیوں کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب کے لیڈیز چیپٹر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر قائد کی شخصیت کو اجاگر کرنے اور ان کے سیاسی!-->!-->!-->…
فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے، جاوید اختر
فوٹو : فائل
نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی مصنف اورشاعرجاوید اختر نے کہا ہے پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے۔
جاوید اختر نے بھارتی میڈیا اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…