Browsing Category

صحت و تعلیم

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی ہے اور گزشتہ عالمی درجہ بندی 720 سے جو کہ اب 664 ویں پوزیشن پر آگئی ہے جب کہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا اسی درجہ بندی میں ملکی سطح پر چھٹا…

سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم

فوٹو : پی آر اسلام آباد : پاكستان ایجوكیشن انڈومنٹ فنڈ نے سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم كر دیے۔پاك ایف كے پروگرام كے تحت ہاشو گروپ كےطلبہ كو 3.5 ملین روپے مالیت كے اسكالر شپس چیكس دیے گے ۔ پاكستان…

پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن 300 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل جاوید نور اسلام آباد : پاکستان میں آن لائن ویڈیو گیمنگ میں پاکستانی نوجوانوں نے نمایاں مالی کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کی وجہ سے آن لائن گیمنگ سے حاصل ہونے والی آمدن میں بڑا اضافہ ہوا، پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن…

او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،اسٹیئرنگ کمیٹی نےوزارتی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اجلاس میں شرکت کیلئے یہ دورہ کیا. تنظیم برائے اسلامی تعاون…

ماہرین نے چیونگم چبانے کے شوقین افرادکو خبردارکردیا

فائل:فوٹو چیونگم چبانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے، ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چیونگم چبانے سے مائیکرو پلاسٹک لعابِ دہن میں شامل ہو سکتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق چیونگم میں مائیکرو پلاسٹک شامل ہو سکتا ہے، ایک ابتدائی مطالعے سے…

ساڑھے 9 ماہ سے خلاء میں پھنسے خلاء بازوں کی زمین پر بحفاظت واپسی

فائل:فوٹو نیویارک:گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8…

پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا

فوٹو : فائل لاہور : پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا، نویں اور دسویں جماعت کے دو لازمی مضامین کو تبدیل کردیا گیا ہے نویں میں مطالعہ پاکستان اور دسویں میں اسلامیات نہیں پڑھائی جائیں گی۔ پنجاب میں نویں اور دسویں…

ڈائنو سارز کے زیر استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت

فائل:فوٹو نیویارک:ریسرچرز کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ شائر برطانیہ میں ملنے والے 166ملین سال پْرانے قدموں کے نشان ڈائنوسارز کے حوالے سے تحقیق میں زیادہ معاون ثابت ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے آکسفورڈ شائر کے قریب چونے…

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی،ایکس بلاکنگ پرکمپنیزناخوش ہیں اور مسائل کی ان کی طرف سے نشاندہی بھی کی گئی۔ پی ٹی اے کی طرف سے انٹرنیٹ میں تعطل اورسست روی پر تحقیقاتی…

سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق حیران کن انکشاف

فائل:فوٹو ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی بڑے بلیک ہولز میچور کہکشاوٴں میں ستاروں کی تخلیق کو روکتے ہیں۔ ماہرین فلکیات کی ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نیئر…

۔2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ بند ہوجائے گا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوں کہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری…

نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا ممکنہ خطرناک بیماری کی علامت؟

فائل:فوٹو نیویارک:نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔ماہرین صحت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی شخص کو نیند کے دوران کان میں تکیے پر اپنے دل کی دھڑکن سنائی دے تو وہ اسے معمولی علامت سمجھ کر نظر انداز نہ…

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

فوٹو:فائل پاکستان کے کم عمر 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا موسٹ ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کا ورلڈ ریکارڈ محض 30 سیکنڈز توڑ ڈالا۔سفیان محسود نے…

مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار

فائل:فوٹو اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال…

یوٹیوب کی جانب سے آٹو ڈبنگ فیچر متعارف

فائل:فوٹو ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔ یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی…

امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ کا تنہائی کے احساس میں مبتلاہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی باشندے آج بھی اتنے ہی تنہائی کا شکار ہیں جتنا کورونا وبا کے دوران وہ خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔ ایک نئے سروے سے جو جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہوا ہے، سے پتہ چلتا ہے امریکا بھر میں 50 سے 80 سال کی عمر کے ایک تہائی…

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا۔ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور…

سردیوں میں کالی چائے پینے کے حیرت کن فوائد

فائل:فوٹو لوگ 5000 سال سے چائے پیتے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا میں پانی کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم خاص طور پر کالی چائے کے بارے میں بات کریں گے جو کہ صحت سے متعلق کئی فوائد پیش کرتا ہے۔ صحتِ قلب کالی چائے…

ایپل پر ملازمین سے متعلق سنگین الزامات لگ گئے

فائل:فوٹو کیلیفورنیا :ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاوٴڈ اکاوٴنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ…