Browsing Category

ہٹ سٹوری

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،سب چالیں ہیں، اگرملا تووزیراعظم کوبھجوا دوں گا،ٓآرمی چیف

فوٹو: فائل  اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط کا تذکرہ بھی ہوا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا ہے ساتھ ہی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے جوکہ ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلی کے پی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،ذرائع کے مطابق علی…

پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔معاہدوں میں سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے، سماجی و ثقافتی بنیادوں پر ملٹری اور سول پرسنل کے تبادلے، ایئرفورس الیکٹرانک وارفیئر اور…

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے ، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم کا بڑا بیان۔ وزیراعظم…

تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بڑی گرمجوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی،جسٹس نعیم…

فائل:فوٹو اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ مارشل لاء کے بنے قوانین کو آئین کے آرٹیکل 270 میں تحفظ دیا گیا،سول سروس میں کوئی شخص ایسا جرم کرتا ہے تو اسے…

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

فوٹو : فائل کراچی : مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد…

پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی، کرپشن سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا. ٹرانسپرنسی…

بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمرا ن خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سیاسی عدم استحکام اور ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے مطابق میں نے ملک و…

تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی،تیاریاں مکمل

فائل:فوٹو صوابی: پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آج یوم سیاہ پر صوابی میں بھرپور احتجاج کریں گے۔ انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی…

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی…

آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور…

مذہب کو تقسیم کرنے کی بجائے متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، بلاول بھٹو

فائل:فوٹو واشنگٹن:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں پاکستانی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

رمضان شوگر ملزکیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

فائل:فوٹو لاہور :اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت درخواست منظور کرلی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف…

ججز تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، اجلاس میں لاہور…

فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، انتونیو گوتیریس

فائل:فوٹو نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے۔ انتونیو گوتیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا…

کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کے دورے پر کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے اہم خطاب کیا۔ آرمی چیف نے کہا…

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، دنیا میں انصاف اور جمہوریت کے الگ الگ اصولوں اور امتیازی قوانین کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہم دنیا کے ہر فورم پر کشمیریوں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینی غزہ کو چھوڑ دیں، تعمیر نو کا کوئی کام نہیں ہوگا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاوٴس میں مشترکہ پریس…

ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں عام…