Browsing Category

ہٹ سٹوری

پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بھارتی…

فلسطین جنگ بندی کے قریب، وزیراعظم شہباز شریف کا حماس کے مثبت ردعمل پر بیان

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان…

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں

فوٹو : سوشل میڈیا تل ابیب ، غزہ :  گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر…

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، کئی وزراء اور معاونین کے قلمدان تبدیل

فوٹو : فائل  پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل کیا گیا ہے اور مختلف وزراء و معاونین کے محکموں میں تبدیلیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو صوبائی وزیر بنایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر…

عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل میں دھوکے سے پیش کیا گیا، اب مزید پیش نہیں ہوں گے، علیمہ خان

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام پر دھوکے سے پیش کیا گیا اور آئندہ وہ کسی بھی صورت میں پیش نہیں ہوں گے۔ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی ،فریٹ ریٹ صارفین پر ڈال دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ رات اچانک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 4 روپے 7 پیسے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 4…

جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری برطرف کر دیا جائے گا، امریکی صدر

فوٹو : سوشل میڈ یا واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا، امریکی صدر نے اجلاس میں دوٹوک موقف سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں…

چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا،ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ چین نے کمٹمنٹ مانگ لی

فوٹو : فائل اسلام آباد: چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا کیونکہ اسلام آباد ادائیگیوں کی مدت بڑھانا چاہتا ہے۔ ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ کے حوالے سے چین نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں اسلام آباد سے ایک خاص کمٹمنٹ مانگی ہے۔…

9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل راولپنڈی: 9مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات میں نئی پیش رفت

فوٹو : سکرین شاٹ  واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جو خوشگوار اور مثبت ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی امن پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…

ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو : کرک انفو دبئی: ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بیٹر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آخر تک وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں. ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

190ملین پاؤنڈ کیس،نیب پراسیکیوٹر غیر حاضر، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیب کے…

ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش کا فیصلہ کن مقابلہ آج دبئی میں، فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

فوٹو : فائل  دبئی : پاکستانی ٹیم کو فائنل میں رسائی کے لیے ہر صورت میں بنگلہ دیش کو شکست دینا لازمی ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے 16 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سے پاکستان نے 14 جبکہ بنگلہ دیش نے صرف 2 میچ اپنے نام کیے ہیں۔…

میئر لندن صادق خان پر امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات مسترد، برطانیہ میں لیبر رہنماؤں کی سخت تنقید

فوٹو : فائل  لندن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور لندن کے میئر سر صادق خان کے درمیان لفظی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے حالیہ بیان میں صادق خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خطرناک میئر قرار دیا، جس پر برطانیہ میں شدید ردعمل…

ٹرمپ کا 7 جنگیں ختم کرنے کا دعویٰ، ایران اور حماس پر تنقید، روس و چین کو سخت پیغام

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے وجود کا مقصد سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے کیونکہ یہ ادارہ اپنی استعداد اور حقیقی مقصد کے مطابق کام کرنے…

خیبر پختونخوا میں فوجی کارروائیاں آئین کے تحت ہیں، روکنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں فوج جو کارروائیاں کر رہی ہے وہ آئین کے تحت ان کا حق ہے اور اس پر صوبائی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ انھیں روک سکے۔  آج (منگل) وہ پشاور ہائی کورٹ کے…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پارلیمنٹ کواعتماد میں لینے کافیصلہ، تاہم پارلیمنٹ اس معاہدہ میں ترمیم تجویز نہیں کرسکے گی کیونکہ اس معاہدہ پر دونوں ممالک کے درمیان دستخط بھی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی…