Browsing Category

نیشنل

سیف اللہ ابڑو،احمد ملک میرے گھر پر ہیں، آج ووٹ دینگے ، 3 اور بھی تیار ہیں، فیصل ووڈا

فوٹو : اسکرین شاٹ  اسلام آباد : سینیٹر فیصل واڈا نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد ملک کے ساتھ ناشتہ کر کے آئے ہیں۔ صحافی کے سوال پر کہ ناشتہ کہاں کیا، فیصل واڈا نے جواب دیا کہ “وہ…

27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے اور منظوری لینے کےلئے کابینہ اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام سوا پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے کی منظوری دی۔…

محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ، سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل (ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مینجرز، پی سی بی کے چیف…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ…

اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی ضلعی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک عوام کو آسان، شفاف اور تیز تر انصاف کی فراہمی کی جانب ایک تاریخی اور عوامی مرکزیت پر…

کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے

فوٹو :سوشل میڈیا  وانا : کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ کالج…

تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے

فوٹو :سوشل میڈیا  اسلام آباد: تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے، ان میں تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان شامل تھے۔  سینیٹ ذرائع کے مطابق دونوں اراکین کی جانب…

نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا، 27ویں ترمیم منظور اور 28ویں کی تیاری کریں، فیصل ووڈا

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد: سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے نوکری کے ساتھ نخرا نہیں چلے گا، 27ویں ترمیم منظور اور 28ویں کی تیاری کریں، فیصل ووڈا کا حکمران جماعتوں کا نام لئے بغیر دوٹوک موقف. پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہوا،وہ تعلیم، تاریخ اور سماجی علوم میں نمایاں خدمات کےلیے جانی جاتی…

سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے، لکھے گئے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ ترمیم پر اپنا ان پٹ دینے کا اختیار رکھتی ہے۔۔ سپریم کورٹ اپنے قیام کے بعد آج سب سے بڑے…

سینیٹر اور ممتاز کالم نگارعرفان صدیقی انتقال کرگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور ممتاز کالم نگارعرفان صدیقی انتقال کرگئے،سینیٹر عرفان صدیقی 2 ہفتے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے. عرفان صدیقی 8 جنوری 1039 کو پیدا ہوئے، 1914 میں ان کی خدمات پر…

تاحیات استثنیٰ کا تصور کسی بھی مہذب ملک میں قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے، احمد بلال محبوب

سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ استثنیٰ لینا کمزوری کی علامت ہے۔ان کے بقول، “اگر آپ کو کسی بات پر استثنیٰ چاہیے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر کس جرم کے احساس سے بچنا چاہتے ہیں؟”

حکومت ن لیگ کی، فیصل ووڈا کیوں 27 ویں ترمیم منظوری کیلئے سرگرم؟

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : حکومت ن لیگ کی، فیصل ووڈا کیوں 27 ویں ترمیم منظوری کیلئے سرگرم؟فیصل ووڈا ہمیشہ سے پیپلزپارٹی اور بالخصوص مسلم لیگ نون کے ناقد رہے ہیں اس کے باوجود کہ وہ انہی کے ووٹوں سے سینیٹر بنے. سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ…

شیخ رشید احمد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر عمرے کیلئے جانے سے روک دیا گیا

فوٹو : اسکرین شاٹ  اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر عمرے کے لیے روانگی کے دوران روک لیا گیا۔ شیخ رشید کے ہمراہ ان کے وکیل سردار شہباز بھی موجود تھے۔ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ وہ لاہور ہائیکورٹ…

27ویں ترمیم پر وفاق نے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی،بلاول نے نکات سے پردہ اُٹھا دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد (زمینی حقائق نیوز)وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی سے باضابطہ طور پر حمایت کی درخواست کردی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی…

فوج کے اندر کسی نئے عہدے کی تخلیق یا کسی عہدے کی تبدیلی حکومت کا اختیار ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی : ترجمان پاک فوج  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی کی واحد ضمانت اس کی مسلح افواج ہیں اور یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی۔  سینئر صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں اُن کا کہنا تھا کہ…

سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے ،شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے…