Browsing Category

نیشنل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 8 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ سیکیورٹی فورسز نے…

چین کا ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور

فائل:فوٹو چین نے ممکنہ پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور شروع کردیا۔سپریم کورٹ نے کمپنی کو 19 جنوری تک کا وقت دیا کہ وہ یا تو ٹک ٹاک امریکا کے آپریشنز فروخت کرے یا پابندی کا سامنا کرے۔ چینی حکام…

انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی…

سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا،وزیرخزانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد…

۔ 9 مئی مقدمات،104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: 9 مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فواد چوہدری ، اسد عمر…

سیکیورٹی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

فائل:فوٹو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت…

پاکستان کا ای او 1 سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او) 1 سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سیٹلائٹ کو چین کے ایک…

مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گیا تو 5 بار ایسوسی ایشنز نے مسنگ پرسنز کے بارے میں شکایات کیں، مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔سپریم کورٹ کی سمت کو تبدیل کر کے انصاف کی فراہمی بہتر کی…

ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا سے…

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کی وجہ سے پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسز کی پرواہ نہیں، ہم فیصلہ سننے کے لیے آج عدالت آئے تھے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر سلمان اکرم…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،10 نکاتی ایجنڈا جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں…

بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری ضمانت…

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا

فوٹو : فائل کراچی : آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دستخط کیے تھے، کسی نے یہ کروایا تو اب کوئی نہیں مانے گا۔ فیصل ووڈا نے…

اسرائیل نے غزہ میں 90 فیصد یونیورسٹیوں سمیت پورا تعلیمی ڈھانچہ تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےخواتین کی تعلیم کو ناگزیرقراردیتے ہوئے طالبان کی خواتین کی تعلیم سے متعلق پابندیوں کا معاملہ اٹھایا، لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی…

عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے پا گئی، سپیکر کے پیغام پر حکومت نے ملاقات کی اجازت دی، ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے تصدیق کر دی گئی. آج ڈھائی بجے اڈیالہ جیل میں…

شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان ،یہ اعلان وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زون جمیل ناصرکی ملاقات میں کیا گیا۔  ، وزیر اعظم نے فیس لیس…

بلاول بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا

فائل:فوٹو کراچی :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں قیوم آباد انٹرچینج کے قریب شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاح کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو…

محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،غیرملکیوں کے انخلاپردوٹوک موقف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن…