Top Story

قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تصدیق، سیٹلائٹ تصاویر میں تباہی کے واضح ثبوت

فوٹو:فائل امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ائیر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 23 جون کو العدید اڈے پر حملہ کیا تھا جس میں امریکا کے مواصلاتی نظام…
Read More...

اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں، لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کی اور لاہور میں تدفین کی گئی. ماڈل و اداکارہ 42 سالہ حمیرا اصغر کراچی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں، پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے…
Read More...

بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، اسحاق ڈار

فوٹو:فائل کوالالمپور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر بھارت کیلئے فضائی حدود بند کی۔ کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم ہر پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، پاکستانی…
Read More...

پاکستان

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط

فوٹو:فائل اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو کا سرکاری دورہ کیا اور آذربائیجان کے وزیراعظم علی ہیدیات اوغلو اسدوف سے ملاقات کی۔ علاوہ ازیں وزیرِ انصاف فرید طوراب اوغلو احمدوف اور…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے۔ آئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں