پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فوٹو:فائل
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد آبادی سے جڑے معاشرتی، اقتصادی اور صحت کے مسائل پر توجہ دینا اور عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
پاکستان اس وقت 24 کروڑ 20 لاکھ کی آبادی کے ساتھ اپنی تاریخ کے ایک نازک مرحلے پر کھڑا ہے۔ ملک کی تقریباً 65 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو ایک جانب غیر معمولی ترقی کے مواقع فراہم کرتی ہے

Comments are closed.