صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، شاہین آفریدی کی 12 درجے ترقی
فوٹو : فائل
لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔
صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے بہتری کے بعد…