Top Story

عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر جسٹس اطہر من اللہ کا چار صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیا گیاہے۔ اختلافی نوٹ میں کہا گیاہے الیکشن کمیشن کے وکیل نے بنیادی انسانی حقوق سے متعلق اہم سوالات اٹھائے، بادی النظر میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کو نااہل قرار دینے کیلئے نہیں تھا، جسٹس اطہر من اللہ…
Read More...

اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام نے وراثت میں خواتین کا حصہ بالکل واضح کردیا ہے۔ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 ایس او پیز جاری

فائل:فوٹو لاہور :عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز (معیاری آپریٹنگ طریقہ کار) جاری کردیے۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آئی بی اور آئی ایس آئی سمیت تمام سول اور ملٹری ایجنسیوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مستقبل میں اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے کسی بھی جج یا ان کے عملے کو اپروچ نہ کریں۔ عدلیہ میں مداخلت پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا…
Read More...

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی میں دھڑے بندی سے متعلق خبروں کا نوٹس، ملوث ارکان کے نام مانگ لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فاورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ارکان کے نام مانگ لیے۔ پارٹی میں دھڑے بندے اور گروپنگ سے متعلق مسلسل خبریں آرہی ہیں اس پر عمران خان نے دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک میں ملوث اراکین کے نام طلب کرلیے ہیں۔ ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی قیادت سے آئندہ ملاقات…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل آج ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ

فائل:فوٹو بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل آج  بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے تاہم ریزرو ڈے کے روز بھی بارباڈوس میں بارش کا امکان ہے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں