ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن ممبرشپ فہرست

63 / 100 SEO Score

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات 2025 کیلئے ممبرشپ کو حتمی شکل دے کرالیکشن کمیٹی کے حوالے کر دی گئی ہے جس میں انتخابات سے قبل ردوبدل نہیں ہوگا.

بدھ 13 اگست 2025 کوہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی الیکشن کمیٹی کا اجلاس چئیرمین کمیٹی محبوب الرحمان تنولی کی صدارت میں ہوا جس میں الیکشن کمیٹی کے دونوں ارکان راحیل سواتی اور قیصر تنولی شریک ہوئے.

اس موقع پر سابق صدر لقمان شاہ اور سیکرٹری عادل خان نے ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی ایک دستخط شدہ ووٹرز لسٹ الیکشن کمیٹی کے حوالے کی. 

بعد ازاں الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا دو تین دن میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا. 

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن ممبرشپ فہرست

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن ممبرشپ فہرست

Comments are closed.