Top Story

حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے،آئینی ترامیم پاس کرانے میں ناکامی کے بعد حکمران جماعت بہانے تراشنے لگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں آئینی ترامیم عدلیہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے لائی جارہی ہے،،یہ ڈرافٹ حکومتی اتحاد کی دانست میں آئین کو بہتر کرنے کی…
Read More...

عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کافیصلہ کیا ہے یہ سمجھتے ہیں ہم اسکے خلاف خاموش رہیں گے، ہم اسکے خلاف بھرپوراحتجاج کریں گے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ آئینی عدالت کا…
Read More...

سینیٹر عرفان صدیقی کی آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق 

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق کر دی۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ترامیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے ترامیم منظور…
Read More...

پاکستان

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وہ کون سی طاقت تھی جنہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نہیں بنے گی، تعصب کی عینک سائیڈ پر رکھ کر آگے چلیں آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے اور اپوزیشن سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاق وزیر نے کہا کہ آئینی ترامیم کا مسودہ اس وقت آتا جب…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔ اس سے پہلے پاکستان نے اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5…
Read More...

جرائم

میرا گائوں