بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز گرفتار،اہم…

فوٹو:اسکرین گریب  کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور…

فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے،کنول شوزب

فائل:فوٹو راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماء کنول شوزب کا کہنا ہے کہ عدالتوں سے ہمیں انصاف کی امید ہے، ججز کو بھی سلام پیش کرتی ہوں جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے اور ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے…

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسسٹنٹ…

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران…

امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناہے کہ ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جن سے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو…

قوم کسی لیڈر کا انتظار نہیں کرے گی، ہر طرف بھوک ہی بھوک ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جاسکتی ہے، 30 اگست سے پہلے حساب ہوگا۔ ایک قبر میں تین مردے ہیں، سپریم…

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔رہنما ء پی پی پی نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دے گی، ن لیگ اور پی پی کے درمیان حکومت سازی پر معاہدہ ہوا تھا۔…

فضا علی شادی کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نے کہا کہ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں…

عزم استحکام آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عزم استحکام آپریشن ماضی کی طرح بڑے آپریشن سے مختلف ہے اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف تگڑا قدم اٹھایا ہے ۔ حکومت ہم سے تو مشکل فیصلوں پر مشاورت کرہی رہی ہے، اپوزیشن سمیت اسٹیک ہولڈرز سے بھی مشاورت ہونی چاہیےاپوزیشن عوامی…