Top Story

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی، زراعت، تجارت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان توانائی زراعت تجارت تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاوٴس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کا وزیر اعظم ہاوٴس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماوٴں…
Read More...

پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور کارکنان کی طرف سے پتھراوٴ کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور ضلعی…
Read More...

چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت ، اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آرمی کو کسی بھی علاقے میں امن امان…
Read More...

پاکستان

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 6 دسمبر کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔ ۔26ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس کے تحت جوڈیشل…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: سوشل میڈیا بلاوایو: زمبابوے کوپہلے میچ میں جیت کے بعد دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کاسامنا کرنا پژا، پاکستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی جس کے ساتھ ہی ون ڈے میچز کی سیریزایک ایک سے برابرہوگئی۔ زمبابوے کے شہربلاوایو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان ٹیم کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں