بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، انڈیا نے پانی روکا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔…

سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف…

بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا،صدر آصف زرداری

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے…

او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،اسٹیئرنگ کمیٹی نےوزارتی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اجلاس میں شرکت کیلئے یہ دورہ کیا. تنظیم برائے اسلامی تعاون…

۔9 مئی مقدمہ،پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی کو شاہ فیصل تھانے میں ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس…

بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا

فائل:فوٹو بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے۔ قبل ازیں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 28 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا…

سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا،سعد رفیق

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…