پولیس کو دھمکیاں دینے کا کیس، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور 

فائل:فوٹو راولپنڈی:جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے پی ٹی آئی رہنماء عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ پولیس نے جمعہ کو راولپنڈی ایئرپورٹ ایریا میں ورکرز کنونشن کے دوران سڑک بلاک کرنے اور پولیس کو دھمکیاں دینے پر…

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے نتیجے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع…

پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بربریت کی مذمت،صدر اردوان کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی حمایت

فائل:فوٹو انقرہ: پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انقرہ میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف…

مقبوضہ جموں کشمیرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا…

فائل:فوٹو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے حسب روایت من گھڑت اور زہریلا پروپیگنڈا شروع…

"а Выбрать Бк: Рекомендации И Советы Новичкам

Как Выбрать лучшая Букмекера: Полный Гид По Рейтингам и ОценкамContentРабота Службы поддержки БкМожно разве Не Предъявлять Документы В Бк?Как Выбрать Бк: Дизайн Сайта же Мобильное ПриложениеКак единственному Игроку Определить Надежность…

Best Sports Betting & Casino Regarding Indian Players”

Mostbet Bd বাংলাদেশের স্পোর্টস বেটিং সাইটে লগইন করুন মোস্ট বেটContentবাংলাদেশে Mostbet মোবাইল অ্যাপ দিয়ে খেলুনSports Betting OptionsMinimum And Maximum Bet AmountsRegister The Account To Start Off Betting On MostbetDoes Mostbet Pay Indian…

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج ایک پھر بڑے اضافے کے ساتھ اس کے نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل…

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وفاق 18ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے اپنی…

کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

فائل:فوٹو کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے۔ کسی کی نیت پر شک نہیں کر رہے لیکن کسی کے ہاتھوں میں بھی نہیں کھیل رہے۔ یہ اجتماعی مقصد ہے اور ہمیں کینال…