سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں آ تشزدگی

47 / 100

آئی ایس پی آر: اسکرین گریب

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا.

آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگی ہے تاہم آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

*ISPR*
Due to short circuiting, accidental fire broke out in an ammunition shed near Sialkot Garrison. Due to effective and timely response, the damages were immediately contained and fire has been extinguished. No damage to property or loss of life.

آئی ایس پی آر اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولہ بارود کے شیڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، مؤثر اور بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

Comments are closed.