Top Story

عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع ،تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

فوٹو : فائل  اسلام آباد :بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع ،تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کے فیصلے کے تحت جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذمہ داری چھوڑ دی ہے، جبکہ شیخ وقاص اکرم اور ایم این اے علی اصغر نے بھی اپنی…
Read More...

خانکی، قادرآباد کے مقامات پر 10 لاکھ کا ریلا،شاہدرہ میں 80 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی مون سون سے گزر رہا ہے، جس کے باعث ستلج، راوی اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ خانکی اور قادرآباد کے مقامات پر 10 لاکھ کیوسک کا ریلا جبکہ شاہدرہ میں 80 ہزار کیوسک پانی گزر رہا…
Read More...

بھارت نے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا،کرتارپور پانی میں ڈوب گیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور / سیالکوٹ: بھارت نے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا،کرتارپور پانی میں ڈوب گیا، دریائے راوی، ستلج اور چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے 50 سے زائد دیہات زیر آب آ گئے اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ غیر…
Read More...

پاکستان

سیالکوٹ میں تباہی کی بڑی وجہ نالوں پر تجاوزات اور بلدیاتی اداروں کی ناکامی ہے، خواجہ آصف

فوٹو : فائل سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں حالیہ سیلابی تباہی کی سب سے بڑی وجہ نالوں پر تجاوزات اور بلدیاتی اداروں کی ناکامی ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جموں سے نکلنے والے نالوں پر شہر آباد ہے، جب وہاں سے پانی آتا ہے تو سیالکوٹ کو بار بار تباہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خواجہ آصف…
Read More...

National

کالم

کھیل

وسیم اکرم کا بھارتی شائقین کےلئے ایشیا کپ 2025، میں پاک بھارت ٹاکرا پر پیغام

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان دیا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا جو ہمیشہ کی طرح انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔ ان کے مطابق میدان میں کامیابی اسی ٹیم کو ملے گی جو دباؤ کو…
Read More...

جرائم

میرا گائوں