Top Story

افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے فتنہ الخوارج کو افغانستان کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم…
Read More...

لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے، 20 جاں بحق، 450 زخمی

فائل:فوٹو بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اْٹھا۔ یہ دھماکے گھروں، کاروں اور نماز جنازہ کے مقام پر پہ در پہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کا محفوظ فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازم ہے ، اسپیشل جج سنٹرل پالیسی مینڈیٹ کے مطابق ضمانت پر فیصلہ کر سکتے ہیں ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر آئندہ ”فائیوورکنگ ڈیز“میں فیصلے کا امکان ہے۔ جسٹس میاں گل حسن…
Read More...

پاکستان

جے یو آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 ماہ کی مہلت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 ماہ کی مہلت طلب کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے انٹرا پارٹی کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی، جس میں جے یو آئی کے جونیئر وکیل پیش ہوئے اور موٴقف اختیار کیا کہ جمعیت علمائے اسلام…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے آٹھ سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

فائل:فوٹو بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم نے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی۔ پاکستان کی جناب سے سفیان خان اور حنان شاند نے دو دو گول کیے جبکہ رومان خان نے ایک گول داغا۔ پاکستان کے سفیان خان کو دو گول کرنے پر پلیئر آف دی میچ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں