لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
فوٹو : فائل
اسلام آباد : لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ناک آؤٹ مقابلے میں یونائیٹڈ کی ٹیم 16 ویں اوور میں 107…
Read More...