Browsing Category

انٹرنیشنل

افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس…

جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے، جرمن چانسلر

ہاگن ( ویب ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے کیونکہ افغانستان کے تمام علاقوں پر ان کا غلبہ ہے۔ مغربی جرمنی کے شہر ہاگن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ…

کثمیری حریت رہنما علی گیلانی انتقال کرگئے، پاکستان میں سوگ کااعلان

سری نگر(ویب ڈیسک)بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی91سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ طویل عرصہ سے علیل تھے ، پاکستان کا حریت رہنما کے انتقال پر سوگ کااعلان، آج قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سینئر کشمیری

اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوگا یہ اندازہ نہیں تھا، امریکی صدر

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے اندازہ نہیں تھا کہ اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوجائے گا، افغانستان سے انخلا کے فیصلے کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں، انخلا کا فیصلہ سول اور عسکری قیادت نے مشترکہ کیا تھا۔ افغانستان سے فوجی

کابل دھماکے،13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومتکابل ائیرپورٹ پر 3 خود کش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 140 افراد سے زائد زخمی ہیں بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے . یہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں

تبت کی ترقی مغربی ناقدین کے لیے مضبوط پیغام

لہاسہ (شِنہوا)چین کے تبت خود اختیار خطہ رواں سال اپنی پرامن آزادی کی 70 ویں سالگرہ منا رہا ہے، یہ اس کے سوشلسٹ نظام اور گورننس کے لیے فتح کا ایک لمحہ ہے جو مغربی سیاستدانوں کے لئے ایک طاقتور پیغام ہے جو اس کی شاندار ترقی کو تسلیم کرنے میں

اشرف غنی سمیت سب کو معافی، بندوق امریکہ کے خلاف اٹھائی ،حقانی

کابل ( ویب ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار کے سابق گورنر ضیاء الحق امرخیل نے طالبان رہنما خلیل الرحمن حقانی سے ملاقات کی ہے جس میں طالبان کی طرف سے عام معافی، رواداری، قومی اداروں کی بحالی اور لوگوں کی خدمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا

احمد مسعود کیا کرنے جارہا ہے؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان کے کابل پر غلبہ کے بعد افغانستان کے بعض صوبوں بالخصوص پنج شیر سے متضاد خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے پہلے مغربی میڈیاکے زریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ احمد مسعود امریکہ کی مدد سے طالبان کے ساتھ لڑنے کا

طالبان جنگ جیت چکے ان سے بات کرنا ہوگی، یورپی یونین

اسلام آباد( ویب ڈیسک)یورپی یونین نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگ جیت چکے ہیں اس لیے ان سے بات کرنا ہو گی اس کیلئے ضروری ہے کہ طالبان یورپی یونین کے تعاون حاصل کرنے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کریں۔ یورپی یونین کے وزرائے

امریکی خاتون صحافی کی برقعہ پہن کر رپورٹنگ، طالبان رویہ کی تعریف

فوٹو : اسکرین گریب کابل (زمینی حقائق ڈاٹ کام )امریکی خاتون صحافی طالبان کے دوستانہ رویہ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اور رپورٹنگ کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے۔ سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو میں

جنگی فتوحات سے طالبان کی لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، امریکہ

واشنگٹن( ویب ڈیسک) پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا اعتراف کیاہے کہ جنگی فتوحات کی وجہ سے طالبان کے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا اور افغان افواج کا حوصلہ پست ہوا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پینٹا گون کے ترجمان جان کربی

افغان فوجی اشرف غنی کے دفاع کی بجائے طالبان سے مل رہے ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق افغان کمانڈر احمد شاہ مسعودکے بھائی اور سابق سفیر احمد ولی مسعود نے کہا ہے کہ افغان فوجی بدعنوان کابل حکومت کیلئے اپنی جانیں کیوں ضائع کریں گے افغان فوجی اسی لئے طالبان کے ساتھ مل رہے ہیں۔ احمد ولی مسعود نے

مزار شریف میں بھارتی قونضل خانہ بند، عملہ واپس بھارت چلا گیا

مزارشریف( ویب ڈیسک)مزار شریف میں بھارتی قونضل خانہ بند، عملہ واپس بھارت چلا گیا شمالی افغانستان میں موجود بھارتی شہریوں کو فوری طورپر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایات

افغانستان لڑائی، 3دن کے دوران27بجے ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

کابل(ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے افغانستان میں جھڑپو ں کے دوران بچوں کی اموات پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے

تاریخ میں پہلی بار مقدس مساجد کی انتظامیہ میں خواتین معاون مقرر

ریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حرمین شریفین انتظامیہ نے خواتین زائرات کی خدمت کے لیے خواتین کی تعیناتی کے بعدمقدس مساجد کی انتظامیہ نے تاریخ میں پہلی بار دو خواتین کو انتظامیہ کے سربراہ اعلی کا معاون مقرر کردیا ہے۔ اس حوالے سے اردو نیوز نے

شنگھائی میں چین پاکستان ثقافت وفن کے تبادلے کی نمائش کا انعقاد

شنگھائی(شِنہوا)سال 2021 میں چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 70ویں سالگرہ ہے اور شنگھائی باؤکو فن مرکز(شنگھائی مینار) نے 26 جولائی سے 8 اگست تک "امیج میکنگ " قومی خزانہ جمع کرنے والوں کی ایک نمائش کا انعقاد کیا۔ نمائش

پینٹاگون عمارت کے باہر پولیس آفیسر قتل ، مشتبہ ملز م بھی مارا گیا

فوٹو: اے پیواشنگٹن( ویب ڈیسک )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی عمارت کے سامنے سب وے اسٹیشن پر چھرا گھوپنے کے واقعہ میں پولیس افسر ہلاک ہوا جب اس دوران فائرنگ کرکے مشکو ک حملہ آور کو بھی ہلا ک کردیاگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ

شیباڈونگ گاؤں ہونان میں”غربت سے چھٹکارا پانے” والا دیہات

ہونان(شِنہوا)آپ کے لیے اس بات کا تصور کرنا ہی مشکل ہو سکتا ہے کہ ایک غریب گاؤں کا یتیم شخص، تقریباً خالی ہاتھ جس کے پاس کوئی کام نہ تھا آٹھ سال کے اندر اندر لاکھوں یوآن کی سالانہ آمدنی کے ساتھ ایک کاروباری رہنما بن جائے،چین کی ہدف پر مبنی

کابل انتظامیہ شکست دیکھ کر پاکستان پر الزام لگا دیتی ہے، طالبان

کابل،زابل( ویب ڈیسک )افغان طالبان نے واضح کیاہے کہ افغان حکومت کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات بلا جواز ہیںافغان فورسز کے اہلکار اضا کارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم

طالبان افغانستان کی اہم فوجی اور سیاسی قوت ہیں، چین

فوٹو: چینی وزرات خارجہبیجنگ(ویب ڈیسک)چین اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں باہمی اعتماد میں بہتری نظر آئی اور طالبان نے اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہ ہونے اور چین مداخلت نہ کرنے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی. قطرسے طالبان سیاسی
Translate »