بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات پر آئی ایس پی آر کا سخت جواب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرارد دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے موٴقف کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے…
Read More...