نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال،پہلی کمرشل پروازکی لینڈنگ
فائل:فوٹو
گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی پرواز کا رن وے پر واٹر کینن سلیوٹ کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔
وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف، گورنر شیخ…
Read More...