Top Story

میانمار میں آنے والے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تک تھی۔ زلزلے میں متعدد رہائشی عمارتیں گر گئیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے جب کہ شہر کا انفرا اسٹرکچر بری…
Read More...

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ دہشت گردی کے موثر سدباب کیلئے صوبائی سطح پر کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو مکمل طریقے سے فعال کیا جانا انتہائی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت…
Read More...

پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو نیپئر: تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔قومی ٹیم 345رنز کے ہدف کے تعاقب میں 271رنز بناسکی ۔ نیوزی لینڈ کے شہریپئر میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر میزبان نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی اننگز میچ کے شروع میں ہی…
Read More...

پاکستان

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔دھماکے کی زوردار آواز کچھ علاقوں میں سنی گئی۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت…
Read More...

National

کالم

کھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی

فائل:فوٹو ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ اوپنرز پاکستان کو جارحانہ آغاز دینے میں ناکام رہے، حسن نواز ایک مرتبہ پھر صفر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں