Top Story

دوسراون ڈے ،آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 164رنز کاہدف

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 164رنز کاہدف دیدیا۔آسٹریلوی بیٹنگ لائن پاکستانی باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار بن گئی ۔آسٹریلیا کی پوری ٹیم 35اوورز میں 164رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔حارث روف نے عہدہ باؤلنگ کرتے ہوئے 8اوورز میں 29رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایڈیلیڈ اوول…
Read More...

سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم حکومت کی مدد کیلئے یہ اقدامات کر رہے ہیں، حکومت شاید عدالتی احکامات کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرموخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔ فرد جرم سے بچنے کے لیے سابق وزیر…
Read More...

پاکستان

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں پر…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

فائل:فوٹو میلبرن:آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 203 رنز ہی بنا سکی، شاہینوں کی جانب سے ایک بار پھر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں