Top Story

 افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی

فوٹو : سوشل میڈیا ننگر ہار : افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی،2800زخمی ہیں جب کہ اموات اورزخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے چھ اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے میں یہ اموات ہوئی ہیں۔ افغان حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق زلزلے میں زخمی…
Read More...

صدر شی جن پنگ کا غربت کے خاتمے کا وژن پاکستان کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

فوٹو : سوشل میڈیا تیانجن :وزیراعظم کا دورہ چین، تیانجن یونیورسٹی میں نیشنل ارتھ کوئیک سیمولیشن سینٹر کا معائنہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو ٹیکنالوجیز پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے ہدایت دی کہ پاکستان میں قائم بین الاقوامی میڈیکل سینٹرز اور چین…
Read More...

پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور موسلادھار بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج میں خطرناک صورتحال ہے۔ پنجاب کے تین بڑے دریاؤں — ستلج، راوی اور چناب — میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور موسلا دھار بارشوں کے بعد…
Read More...

پاکستان

National

کالم

کھیل

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا  شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز اسکور کیے۔ قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے شاندار اننگز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں