Top Story

قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا آج 148 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔ محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم سندھ مدرستہ الاسلام…
Read More...

عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہر

فوٹو: فائل راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 2جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مزاکرات کا حصہ ہوں گے، بانی پی ٹی ائی عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہرنے کہا ہے ہم تحریری طور پر اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گے۔ راولپنڈی کی سنٹرل جیل اڈیالہ میں بانی پی ٹی آئی عمران…
Read More...

آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا

فوٹو: فائل دبئی : آئی سی سی نے چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔ پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی…
Read More...

پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

فائل:فوٹو حیدرآباد/لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری کی رنگینیاں، چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری…
Read More...

جرائم

میرا گائوں