Top Story

جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے آگئی۔ حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ پیکا میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت فیک نیوز سے متعلق اہم قانون…
Read More...

ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں ٹھوس شواہد موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے 190 ملین پاﺅنڈ کے میگا کرپشن کیس پر میڈیا سے گفتگو…
Read More...

اختیارات سے متعلق کیس، کوئی ویسے ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، اس کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں،جسٹس منصور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اس کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…
Read More...

پاکستان

جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ قانون تو پہلے سے موجود ہے، کسی کو لاپتہ کرنا جرم ہے، کسی نے جرم کیا ہے تو ٹرائل کریں، جرم نہیں کیا تو اس کو چھوڑیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔دوران…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی

فوٹو : سوشل میڈیا  ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، پاکستانی سپنرزنے جھاڑو پھیر دیا،ساجد خان، نعمان علی اور ابرار کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز نہ ٹھہر سکے۔ پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی،مہمان ٹیم 251 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 123 رنزپرہی ہمت ہارگئی۔…
Read More...

جرائم

میرا گائوں