Top Story

مخصوص نشستوں کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے طویل اجلاسوں کے بعد یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں متعلق وضاحتی بیان پرایک بار پھر عدالت جانے کا فیصلہ ہوا،بتایا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلے پر عملدرآمد کاخواہاں ہے۔ الیکشن…
Read More...

اسپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ ایکٹ کے تحت جس رکن نے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفکیٹ نہیں دیا وہ آزاد تصور ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے خط میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اپیل کی ہے کہ پارلیمنٹ کی خود…
Read More...

پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بیحرمتی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے سے…
Read More...

پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملنے کی توقعات پر ایکسٹرنل فنانشل گیپ اور قرضوں سے متعلقہ مشکلات بتدریج کم ہونے، بڑے پیمانے کی صنعتوں کی 2اشاریہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

خاتون کیساتھ نامناسب رویہ پرسابق سری لنکن کرکٹرسماراویرا پر 20 سال کی پابندی عائد

فائل:فوٹو کولمبو:سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ سابق سری لنکن کرکٹر و کوچ سماراویرا نامناسب رویے میں ملوث پائے گئے ہیں اور ضابطہ اخلاق کے سیکشن 2.23 کی خلاف ورزی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں