375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے 375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا، آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیاں درست اور حکومت کو بھجوانے کا طریقہ کار بھی آئین کے مطابق ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے.
واضح رہے وفاقی حکومت کی بے ضابطگیوں ہی سامنے نہیں آئیں بلکہ پنجاب حکومت کی جانب سے بھی کھربوں…
Read More...