پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پانچواں میچ، پاکستان بھارت سے شکست کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی دوڑسے آوٹ ہوگیا، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی نے ناقابل شکست سنچری سکور کی.
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242…
Read More...