وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہبازشریف کے بطور وزیراعظم منصب سنبھالنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ پہلی ملاقات ہے ملاقات کی مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں.

Comments are closed.