وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ نہیں انشاء اللہ آج ہاؤس سے منظوری کرالی جائیں گی.
اس سے قبل بعض میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ ترمیم میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ ہے اور 27ویں ترمیم واپس سینیٹ جارہی ہے اور ایوانِ بالا سے دوبارہ منظوری لی جائے گی.
انھوں نے کہا اگر کسی قسم کی ترمیم کی ضرورت پڑی تو اُس حد تک سینیٹ میں دوبارہ پیش کریں گئےجہاں کوئی ابہام ہو اُس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
ترمیم آج ہاوس میں لیکر جائیں گئے بحث ہوگی.
سینیٹ سے منظور شدہ بل کی شق 239 پڑھ لیں،آئین کو تبدیل کرنے کا اختیار صرف پالیمان کے پاس ہے،ترمیم کرنے کا اختیار وزیر کے پاس ہوتا ہے کابینہ سے منظوری ضروری نہیں.
Comments are closed.