ائیرچیف بابر سدھو کی بھی 5 سال توسیع، تینوں افواج کے نئے قوانین،نیا کمانڈ سسٹم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جمعے کے روز ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے پہلے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق، یہ قانون سازی آئین کے آرٹیکل 243 میں ہونے والی حالیہ ترمیم کے…
Read More...